کچھ اشعار جو بعد میں داخل کلام ہوئے۔۔۔۔
علی کو نسبت ہارون و موسی ہے مجھ سے
نبی ہے جس کا ولی اس کا ہوگا مولا علی
یہ پنجتن ہیں کملی میں میرے آقا کی
نبی و فاطمہ  حسن و حسین مولا علی
گرج ہے آج بھی خیبر میں اسم حیدر کی
تھی ایک بار ہی اٹھی صدائے مولا علی
اکمل زیدی