مجھے یہاں اپنے مرشد کا جملہ یاد آ رہا ہے، کہ "ہادی و مرشد وہ ہے جو زمانے کو ساتھ لے کر چلے نہ زمانے کے پیچھے چل پڑے" زمانے کی ریت روایت بدلنے سے لازم تو نہیں کہ ہر رنگ ڈھنگ ہی بدل دیا جائے۔ ضروری تبدیلی ناگزیر ہوتی ہے- مگر سوشل میڈیا کی بھرمار کے اس دور میں دیکھیں تو مجھے اپنی ذاتی حیثیت میں تو...