بات بڑھ کر حد تناسب سے
گیسوئے یار ہوگئی ہوگی۔۔۔۔
ہوگی کیا ہو چکی ہے۔
مجھ جیسے کم علم کی غلطی کہ اس بحث کو دوبارہ زندہ کر دیا۔ جملہ گفتگو کہ بعد مجھے سوال کرتے ہوئے ڈر لگ رہا ہے کہ یہ بحث جو پاک افغان بارڈر کی سی شکل اختیار کر چکی ہے، کہیں پاک افغان جنگ میں نہ بدل جائے۔ نہ اس موضوع کو ختم کرنے کو...