شکریہ آسیہ بہن سلامت رہیں ۔۔
میری سب سے چھوٹی خالہ کا نام بھی آسیہ ہے ،
اور قلمی طور پر آسیہ اعوان آسی لکھا کرتی ہیں ۔میں نے فنِ مصوری کی ابتدائی تعلیم بھی خالہ سے ہی حاصل کی ہے۔
ان دنوں خیبر پختون خواہ میں صدر مدرس بھی ہیں ۔سو یوں خیال آیا کہ آپ نے بھی مخفف لکھا ہوگا۔ سلامت رہیں ۔
ہمیں امید ہے...