کوئی تھینکس نہیں کہوں گا غزل یہ تمھارا پورا حق ہے جس کا تم نے بہ احسنِ خوبی استعمال کیا۔:rose:
میری طرف سے اور تمھاری طرف سے گڑیا کے لیے بہت سی دعائیں۔ :angel:
اور سنو یہ اب ذرا ٹائپنگ اسپیڈ بڑھا لو قسم سے ۔۔ ورنہ تمھارے لکھتے لکھتے سب کھانا چٹ ہوچکا ہوتا۔۔۔:biggrin:
مقدس گڑیا میں کچھ مصروف رہا...