نتائج تلاش

  1. مغزل

    جی آپ وال پیپر کا سائز بتادیں میں فرصت نکال کر بنا دیتا ہوں نظامی بھائی ۔

    جی آپ وال پیپر کا سائز بتادیں میں فرصت نکال کر بنا دیتا ہوں نظامی بھائی ۔
  2. مغزل

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    اچھا کیا کہ تم نے مرا خط جلادیا !!!!! !!! ورنہ مرے حروف بہت رائیگاں نہ تھے فی البدیہہ
  3. مغزل

    غزل : وہ ہمسفر تھا مگر اس سے ہم نوائی نہ تھی ۔۔۔ از: نصیر تُرّابی

    شکریہ احمد میں نے حذف کردیے ہیں نصیر بھائی سے ملاقات رہی تو ، صحت کے ساتھ دوبارہ شامل کروں گا، پتہ نہیں کس رو میں لکھ گیا تھا۔۔
  4. مغزل

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    شکریہ شمشاد بھائی ۔۔ نزاکت اس گلِ رعنا کی کیا تجھ سے کہوں انشاء نسیمِ صبح بھی چھولے تو اس کا رنگ ہو میلا !!!!
  5. مغزل

    تعارف من این حروف نویستم

    باذوق بھائی ۔۔۔ کیوں شرمندہ کرتے مجھ حقیر کو۔۔۔۔ ویسے ’’بنیانِ مرَصوص‘‘سیسہ پلائی ہوئی دیوار کو کہتے ہیں ۔۔۔ إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الَّذِينَ يُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِہ صَفًّا كَأَنَّهُم بُنيَانٌ مَّرْصُوصٌ ﴿۴﴾ (القرآن) سورۃ : الصف
  6. مغزل

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    اے دل قبائے صبح کی بخیہ گری پہ خاک یہ دیکھ اداس شام بھی دامن میں سل گئی م۔م۔مغل ایک غزل سے شعر
  7. مغزل

    اساتذہ کی نظر کرم درکار ہے فاعلن

    جی عارف بھائی میں نے بارہا یہی باتیں دوستوں سے کہی ہیں مگر دوست احباب (مذکور) سنی ان سنی کردیتے ہیں۔۔ بہر کیف ہم دعا ہی کرسکتے ہیں کہ اللہ توفیقات میں اضافہ کرے، وگرنہ تو بس کاتا اور لے دوڑی ، کاتا اور لے دوڑی۔۔
  8. مغزل

    امریکی فوجی افغانوں کی لاشوں پر پیشاب کرتے رہے

    ساجد بھائی ان تلوں میں تیل نہیں ہے ۔۔ میں تو دل ہی دل میں فارس کا نعرہ دہراتا ہوں ۔۔ مرگ بر امریکہ والا
  9. مغزل

    یارب یہ طلسمِ شبِ مہتاب نہ ٹوٹے میں جاگ بھی جاؤں تو مرا خوا ب نہ ٹوٹے

    یارب یہ طلسمِ شبِ مہتاب نہ ٹوٹے میں جاگ بھی جاؤں تو مرا خوا ب نہ ٹوٹے
  10. مغزل

    ایک پیغام ایک شعر کی صورت ۔۔ کسی کے نام۔۔۔ نیا سلسلہ

    مجھے درسِ تصبّر دینے والے !!!!!!!! تری آنکھوں سے کاجل بہہ گیا ہے م۔م۔مغل (تازہ غزل سے شعر)
  11. مغزل

    مجھے درسِ تصبّر دینے والے -- تری آنکھوں سے کاجل بہہ گیا ہے۔۔ م۔م۔مغل

    مجھے درسِ تصبّر دینے والے -- تری آنکھوں سے کاجل بہہ گیا ہے۔۔ م۔م۔مغل
  12. مغزل

    اساتذہ کی نظر کرم درکار ہے فاعلن

    متفق عارف عزیز بھائی ۔
  13. مغزل

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    آتے آتے آئے گا دل کو قرار جاتے جاتے بے قراری جائے گی ریحانہ روحی
  14. مغزل

    امریکی فوجی افغانوں کی لاشوں پر پیشاب کرتے رہے

    آمین ثم آمین بارَ دگر آمین ثم آمین
  15. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

    غزل ( غزل ناز غزل ) ۔۔ میں جاتا ہوں (باقی تمھیں بتا دیا ہے ، پریشان نہ ہونا تھوڑی دیر سے گھر آؤں گا۔)۔۔ فیل می ود یو :rose:
  16. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

    میری (فردی) غیر حاضری میں آنے والے سب دوستوں ، بہنوں بھائیوں کی خدمت میں بھی السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ۔ اور نیک تمنائیں
  17. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

    جی گڑیا ہم دونوں ٹھیک ٹھاک ہیں آپ کی دعا چاہیے ۔۔ خوش رہیں سلامت رہیں
  18. مغزل

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    راہِ مضمونِ تازہ بند نہیں تاقیامت کھلا ہے بابِ سخن ولی دکنی
  19. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

    السلام علیکم ، میں او رغزل حاضر ہیں حاضری لگائی جائے ۔۔۔۔:angel: کیسے ہیں سب ؟؟
  20. مغزل

    اساتذہ کی نظر کرم درکار ہے فاعلن

    اچھی کاوش ہے بھائی مگر اوزان خطا ہورہے ہیں ۔ اساتذہ کی توجہ کے منتظر ہیں ہم آپ کے ساتھ۔۔
Top