بہت اچھا لکھا گڑیا ( ناعمہ عزیز ) رانی ۔
سلامت رہو اللہ تبا رک و تعالیٰ خوب خوب ترقی عطا کرے ۔ آمین
ایک دو باتیں اگر اجازت ہو تو ؟ ::
انصاف کی اصل تعریف :  کیسی شے کا اس کی اصل جگہ ہونا ہے ، اور نہ ہونا ظلم ہے ۔اب حوالے سے جو حماد بھائی کا سوال ہے وہ اس تحریر کے بارے میں وہ درست ہے ۔ مگر میں...