جزاک اللہ فاطمہ بہن ۔ اب تو بیٹیوں ہوگئیں ہیں ماشا اللہ ، ہماری دو بیٹیاں ہیں ۔۔
ایک 14 ربیع الاول کو( 23 مارچ کو) پیدا ہوئی تو اس مناسبت سے نام سرکار علیہ صلوۃ والسلام کی والدہ ماجدہ کے نام پر آمنہ رکھا
دوسری چھوٹی 19 ربیع الاول کو (5 مارچ) کو پیدا ہوئی تو سرکار علیہ صلوۃ والسلام  کی صاحبزادی...