السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
من کہ مسمی م۔م۔مغل اور مسمات غزل ناز غزل کی جانب سے اہالیانِ بزم کو آداب و صبح بخیر
امید کردن کہ سب شاد باش کامران ہوں گے ۔۔۔
سعود بھائی (ابن سعید) بھیا کو ہماری جانب سے یومِ میلا د پر صمیمِ قلب سے مبارکباد
میں نے غزل ( غزل ناز غزل ) کو کہا بھی تھا کہ میری طرف سے وش کردینا یہ بھلکّڑ ہمیشہ بھول جاتی ہے :biggrin:
سوری سعود بھیا میں بس بستر میں گھسا رہا تھا عجیب سی تکان رہی ، یعنی نیم خوابی کا ہی عالم رہا :yawn:
ورنہ میں...
خوب چھاپ مارا شمشاد بھائی ۔۔ چلیے اب تو ٹھیک ہوگیا ناں ۔۔ ہی ہی ہی ہ
خ خ خ خخخ خراٹے لے رہا تھا اچھے خاصے اور تم نے جھنجھوڑ کے اٹھایا ، شکرہے گرمی کا موسم نہیں ورنہ تم نے تو حسبِ معلوم پانی کی بالٹی الٹ دینی تھی مجھ پر۔۔ ہہاہاہہاہا
جی نہیں محض م س ورڈ پر ہی تمام تر لوازمات کے ساتھ کمپوزنگ ممکن نہیں ، اور اگر کر بھی لی جائے تو وہ تاثر نہیں ہوتا جو باقائدہ پروفیشنل سافٹ ویرز کا ہوتا ہے۔
پرنٹنگ کی فیلڈ میں وہی سوفٹویرز استعمال ہوتے ہیں جن کا ذکر اوپر کیا گیا ہے ۔
جی اس کے لیے ان پیج ، کورل ڈرا ، فری ہینڈ ، السٹریٹر اور فوٹو شاپ پر عبور ہونا ضرور ی ہے، میں اسباق انشا اللہ جلد شامل کروں گا ، ویسے آپ حکم کیجے گا تو میں بنا دوں گا۔ سلامت رہیں
کفایت ہاشمی صاحب محفل میں خوش آمدید آپ کا سوال نامہ خاصا طویل ہے ایک ایک کرکے جواب دینے کی کوشش کرتا ہوں۔
جی اس کے لیے یونیکوڈ ٹو ان پیج کنورٹر استعمال ہوتا ہے یہ ربط ہے اتار لیجے ۔۔ بہت سادہ سا استعمال ہے ہے اس کا ، ان پیج سے یونی کوڈ کا کام بھی اسی سے لیا جاتا ہے ۔
ہاں گڑیا آپ کی آپی ( غزل ناز غزل ) یہیں تھیں ابھی ۔ بھائی جان آئے ہیں ، فری ہوکر دوبارہ آجائیں گی ۔ انشا اللہ۔۔
میں تو جاب پر ہوتا ہوں ناں تو شام یا رات میں نیٹ پہ نہیں آسکتا ، گھر جاتا ہوں تو بجلی بند، پھر ایک پی سی بھی خراب ہے ۔
السلام علیکم مقدس بٹیا۔ جیتی رہو ۔۔۔
ہاں بیٹا جیسی بھی بن جائے مجھے اور اپنی آپی کو ضرور بھیجنا ۔۔ قسم سے چھ سات سال سے کچھ نہیں کھایا ہم نے ۔۔:biggrin: