ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں، ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

ساجد

محفلین
ارفع کریم رندھاوا کے لئیے خراج عقیدت​
14 جنوری 2012 کو رات 9 بج کر 50 منٹ پر 16 سالہ ارفع کریم رندھاوا ، کمبائنڈ ملٹری ہسپتال لاہور میں ، خالقِ حقیقی سے جا ملیں۔​
 

شمشاد

لائبریرین
ساجد بھائی بہت شکریہ شریک محفل کرنے کا۔
ارفع کریم کی وفات پر ہر آنکھ اشکبار ہے۔

اللہ دیاں اللہ جانے۔
 

مغزل

محفلین
اہ ہ ہ میرے خدا۔۔۔
مجھے یہ گڑیا دیکھ کر جانے کیوں ماسٹر مدن کی یاد آگئی ۔۔۔۔
’’ مژگاں تو کھول شہر کو سیلاب لے گیا ‘‘
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top