نتائج تلاش

  1. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    سب دوستوں کی خدمت میں ہمارا ( م۔م۔مغل ، غزل ناز غزل ) سلام ۔۔۔;) کیسے مزاج ِ گرامی قدر ہیں ؟؟ میں کچھ مصروف بھی ہوں سو کم کم نظر آؤں گا میری نمائندگی غزل کررہی ہے ۔۔:angel:
  2. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    آمین ثم آمین۔ جی سیدہ بہن 8 سے 10 ماہ کا کورس ہے۔ ابھی مہینہ بھر سے کچھ زائد ہوا ہے دوائیں جاری ہیں ۔ آپ بہنوں کی دعائیں ہیں اللہ کریم ہے انشا اللہ کاملہ صحت نصیب ہوگی ۔ آمین
  3. مغزل

    آج کا شعر - 5

    ہم نے اک عمر گزاری ہے غم یار کے ساتھ میر ؔ دو دن نہ جئے ہجر کے آزار کے ساتھ!! احمد فراز ؔ
  4. مغزل

    ارفع کریم کے لیے ایک نظم ۔۔۔۔۔ سرور ارمان

    جزاک اللہ پیارے ، سلامت شاد کامران رہو۔۔ حق مزید برکتیں عطا کرے آمین، وعلیکم السلام علیک والیہ
  5. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

    جی سیدہ بہن ، ضرور پہنچادی ہیں ، سلامت رہیں ۔ چھوٹی کا نام فاطمہ ہے ۔۔ فاطمہ کا چیک اپ ہے ناں آج روٹین کا ۔۔۔ آپ نے شاید وہ لڑی نہیں دیکھی تھی دعا کی۔۔ فاطمہ کو ٹی بی ڈائیگنوس ہوئی ہے کورس چل رہا ہے ۔۔۔ اللہ آپ کے بابا جان کو کاملہ صحت عطافرمائے آمین
  6. مغزل

    ایک پیغام ایک شعر کی صورت ۔۔ کسی کے نام۔۔۔ نیا سلسلہ

    تم ہی تم ہو نگارِ قدرت میں !! تتلیوں کے بدن تمھارے ہیں م۔م۔مغل (ایک گیت سے)
  7. مغزل

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    یہ تری یاد کا کرشمہ ہے آج کا دن بھی عید کا دن ہے لیاقت علی عاصم
  8. مغزل

    ایک شعر ایک خواہش جو کاش کبھی پوری ہو۔۔ نیا سلسلہ

    میں تیری یادوں میں نیر بہاتا ہوں چاند فلک پر تارے گنتا رہتا ہے ۔۔ م۔م۔مغل (ایک غزل سے شعر)
  9. مغزل

    سعود بھائی ۔۔ قسم سے آپ بھی ناں ۔۔۔ خوش رہیں سلامت رہیں

    سعود بھائی ۔۔ قسم سے آپ بھی ناں ۔۔۔ خوش رہیں سلامت رہیں
  10. مغزل

    انصاف

    جیتی رہو گڑیا یہ آپ کی سعادت مندی ہے ، اللہ آپ کے قلم کو مزید برکتیں عطا کرے آمین ثم آمین۔ میں آپ کی آپی کو ٹیگ کرتا ہوں ۔۔۔ ہماری گڑیا کی تحریر ہو اور ہم دونوں موجود نہ ہوں ، ہو نہیں سکتا۔۔۔:angel: غزلچلو شاباش جلدی سے آؤ۔۔ دیکھو تو ہماری گڑیا نے کیا اچھا مضمون لکھا ہے ۔۔ منسلک : غزل ناز غزل
  11. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

    وعلیکم السّلام سیدہ بہن سلامت رہیں کیسی ہیں آپ ۔۔؟ غزل ( غزل ناز غزل ) بس تھوڑی دیر کو محفل میں آئی تھی ۔ کہ بجلی چلی گئی ۔ پھر چھوٹی کو لے کر چیک اپ کروانے ہسپتال بھی جانا تھا۔ اسی لیے جلدی آگئی تھی اسکول سے ۔۔ میں نے آپ کا سلام کہلا بھیجاتھا ، غزل نے دعا دی ہے حال پوچھا ہے اور وعلیکم السلام...
  12. مغزل

    وزن بتائیے

    یہ شعبہ وارث صاحب کا ہے میں انہیں زحمت دیتا ہوں ہوں پیارے بھائی ، میں زیادہ نہیں جانتا اس بابت ۔۔ منسلک: محمد وارث
  13. مغزل

    وزن بتائیے

    تمھارا ۔۔ تمارا / خدارا ۔۔۔ کے وزن یعنی فعولن کے وزن پر ہے ۔۔۔ ہائے چشمالہ یعنی دو چشمی وزن میں نہیں لی جاتی ۔۔
  14. مغزل

    علامہ اقبال کے کلام کا اردو ترجمہ

    ارے خلیل صاحب کیوں ڈانٹتے ہیں مجھ غریب فاترالعقل کو۔۔ یہ اساتذہ کے ذکر میں میرا کیا دخل ؟؟؟
  15. مغزل

    اردو محفل کا طرحی مشاعرہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ آداب اہالیانِ بزم۔ مشاعرے کی ابتدا کرتے ہوئے مجھے باباجانی ،نبیل بھائی ، وارث صاحب، سعود بھائی، فاتح بھائی اور فرخ منظور کی محبتیں اور حوصلہ افزائی نصیب رہی یہ میری خوش بختی ہے ۔ جیسا کہ غزل ؔ ( غزل ناز غزل ) نے کہا کہ میں نے بھی طے کرلیاتھا کہ مشاعرے میں بحیثیت...
  16. مغزل

    آج کا شعر - 5

    جان تم پر نثار کرتا ہوں میں نہیں جانتا وفا کیا ہے
  17. مغزل

    غزل : جذبۂ عشق! نہاں ہو کہ عیاں، تف بر تو : از : فاتح الدین بشیر

    فاتح بھائی ۔۔۔ (معافی چاہتا ہوں کہ صاحب کا سابقہ لاحقہ نہیں لگا سکتا ہوں یہ آپ کو ہی زیب دیتا ہے کہ لمحے میں غیریت برت لیتے ہیں) سال بھر ہونے کو ہے جب یہ غزل آپ سے فون پر سنی تھی ۔۔ ساتھ ساتھ تف بر تُو کی تکرار کرتا رہا تھا۔۔۔ زندگی انسان کو وہ وہ لمحات دکھاتی ہے جب انسان جھنجھلا جاتا ہے اس کے...
  18. مغزل

    تم غزل ہو غزال ہو کیا ہو ؟....... دشت آباد ہوگیا میرا ........ م۔م۔مغل

    تم غزل ہو غزال ہو کیا ہو ؟....... دشت آباد ہوگیا میرا ........ م۔م۔مغل
  19. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

    میں چلتا ہوں ، بس حاضری لگانے آیا تھا۔ اب اپنی لڑیوں کی جانب ۔۔۔ والسلام
Top