اسلام آباد: ملپور میں بجلی بند، گرمی سے سکول کے 25 بچے بے ہوش
Published On 09 June,2021 12:23 pm
اسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد میں بارہ کہو کے علاقے ملپور میں بجلی کی بندش اور گرمی سے سکول کے 25 بچے بے ہوش ہوگئے۔
سخت گرمی کے باعث سکول کے کئی بچوں کی نکسیر بھی پھوٹ پڑی۔ سکول انتظامیہ کا...