نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    اگلا الیکشن 2023 میں نئے طریقہ کار کے تحت ہوگا، فواد چوہدری

    اپڈیٹ کر دیں۔ حوالہ اگلا الیکشن 2023 میں نئے طریقہ کار کے تحت ہوگا، فواد چوہدری
  2. جاسم محمد

    عوام کی توہین مت کریں، وزیراعظم عمران خان نے قومی زبان اردو کے حوالے سے تاریخی حکمنامہ جاری کردیا

    اپڈیٹ کر دیں۔ حوالہ: ’عوام کی توہین مت کریں ‘ وزیراعظم عمران خان نے قومی زبان’اردو ‘ کے حوالے سے تاریخی حکمنامہ جاری کردیا
  3. جاسم محمد

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    آجکل ڈی سی کامکس کی یہ سیریز دیکھ رہا ہوں۔ انتہائی زبردست ایکٹنگ، ڈائریکشن اور میوزک۔ کہانی ایک وائرس کے گرد گھومتی ہے جس کی وجہ سے ایک طرف دنیا کے انسان ختم ہو رہے ہیں تو دوسری طرف ہائبرڈ بچے پیدا ہو رہے ہیں۔ ضرور دیکھیے گا۔ صرف ۸ اقساط ہیں
  4. جاسم محمد

    اگلا الیکشن 2023 میں نئے طریقہ کار کے تحت ہوگا، فواد چوہدری

    الیکشن ہارنے والا اپنی ہار کو تسلیم کر لے۔ اس کیلئے کوئی میکینزم بنانے کی کوشش کریں۔
  5. جاسم محمد

    اگلا الیکشن 2023 میں نئے طریقہ کار کے تحت ہوگا، فواد چوہدری

    پاکستان 07 جون ، 2021 نوشین یوسف اگلا الیکشن 2023 میں نئے طریقہ کار کے تحت ہوگا، فواد چوہدری وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ اگلا الیکشن 2023 میں نئے میکینزم (طریقہ کار) کے تحت ہوگا، انتخابی اصلاحات کے عمل کےلیے اپوزیشن کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔ اسلام آباد میں میڈیا کو...
  6. جاسم محمد

    گوگل ڈاکس میں اردو فونٹ کیسے شامل کریں

    اس میں اردو فونٹ نوٹو نستعلیق شامل نہیں؟
  7. جاسم محمد

    گھوٹکی کے قریب 2 مسافر ٹرینوں میں تصادم سے 36 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

    اب بس اس بے حس حکومت کو جوتے مارنا باقی رہ گیا ہے
  8. جاسم محمد

    آم کو پھلوں کا بادشاہ کیوں کہا جاتا ہے؟ آپ بھی جان لیں

    آم کو پھلوں کا بادشاہ کیوں کہا جاتا ہے؟ آپ بھی جان لیں ویب ڈیسک 06 جون 2021 — شٹر اسٹاک فوٹو موسم گرما کے آغاز کے ساتھ ہی لوگوں کو جس پھل کا بے صبری سے انتظار ہوتا ہے، وہ کوئی اور نہیں پھلوں کا بادشاہ آم ہے۔ یہ میٹھا پھل جب سامنے ہوتا ہے تو ہاتھ روکنا مشکل ہوجاتا ہے اور ہوسکتا ہے کہ آپ کو علم...
  9. جاسم محمد

    گھوٹکی کے قریب 2 مسافر ٹرینوں میں تصادم سے 36 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

    چئیرمین پاکستان ریلویز کے مطابق ہمیں معلوم ہے کہ یہ ریل کی پٹڑی کمزور ہے لیکن ہم اس کی مرمت پر پیسے اس لئے خرچ نہیں کر رہے کہ وہ ہم نے “نئی” ریل کی پٹڑی میں لگانے ہیں :(
  10. جاسم محمد

    12 سالہ اقتدار کا خاتمہ دیکھ کر اسرائیلی وزیر اعظم نے الیکشن کو ہی فراڈ قرار دیدیا

    ووٹ کو عزت دلوانے کیلئے ن لیگیے اسرائیل روانہ: ذرائع
  11. جاسم محمد

    12 سالہ اقتدار کا خاتمہ دیکھ کر اسرائیلی وزیر اعظم نے الیکشن کو ہی فراڈ قرار دیدیا

    12 سالہ اقتدار کا خاتمہ دیکھ کر اسرائیلی وزیر اعظم نے الیکشن کو ہی فراڈ قرار دیدیا ویب ڈیسک پير 7 جون 2021 نیتن یاہو نے اپوزیشن اتحاد کو بھی آڑے ہاتھوں لیا، فوٹو: فائل تل ابیب: اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے اپنے 12 سالہ اقتدار کو ڈوبتے دیکھ کر الیکشن کو جمہوری تاریخ کا سب سے بڑا انتخابی...
  12. جاسم محمد

    گھوٹکی کے قریب 2 مسافر ٹرینوں میں تصادم سے 36 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

    گھوٹکی کے قریب 2 مسافر ٹرینوں میں تصادم سے 36 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی ویب ڈیسک پير 7 جون 2021 وزیراعظم عمران خان کی وزیر ریلوے اعظم سواتی کوحادثے کی جگہ پہنچنے کی ہدایت فوٹو: اے ایف پی سکھر: گھوٹکی کے قریب 2 مسافر ٹرینوں میں تصادم سے 36 افراد جاں بحق جب کہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس...
  13. جاسم محمد

    عوام کی توہین مت کریں، وزیراعظم عمران خان نے قومی زبان اردو کے حوالے سے تاریخی حکمنامہ جاری کردیا

    تمام سرکاری اعلامیہ، احکامات، کابینہ کی سمریز، اداروں و محکموں کے مابین خط و کتابت یہاں تک کے عدالتی فیصلے بھی انگریزی میں ہی جاری ہوتے ہیں۔ ویسے ایک کاپی اردو میں بھی بنا کر اٹیچ کر دینی چاہئے تھی۔ مگر چونکہ یہ عمران خان ہے تو کوئی نہ کوئی تنقید پھر بھی ہونی تھی :)
  14. جاسم محمد

    سندھ کی قوم جماعتوں اور متاثرین کا دھرنا ہنگامہ آرائی میں تبدیل، گاڑیاں اور عمارتیں نذرِ آتش

    بحریہ ٹاؤن کراچی: سندھ کی قوم جماعتوں اور متاثرین کا دھرنا ہنگامہ آرائی میں تبدیل، گاڑیاں اور عمارتیں نذرِ آتش، درجنوں گرفتار ریاض سہیل بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی 6 جون 2021، 16:02 PKT اپ ڈیٹ کی گئی 2 گھنٹے قبل ،تصویر کا ذریعہAAJIZ JAMALI کراچی میں تعمیراتی کمپنی بحریہ ٹاؤن کی جانب سے...
  15. جاسم محمد

    خلائی مخلوق ہے یا نہیں؟ امریکی انٹیلی جنس کی رپورٹ سامنے آگئی

    آبپارہ والی خلائی مخلوق امریکہ کے الیکشن مینج کر کے دکھا دے۔ امریکی اس کی بھی عزت کرنے لگیں گے :)
  16. جاسم محمد

    خلائی مخلوق ہے یا نہیں؟ امریکی انٹیلی جنس کی رپورٹ سامنے آگئی

    یو ایف اوز یعنی ناقابل شناخت اڑنے والی اجسام کو اب بالکل مذاق تصور نہیں کیا جا سکتا۔ کیونکہ ان کی موجودگی کی تصدیق اسٹیٹ آف دی آرٹ عسکری ریڈار اوپر انکشافات میں کر چکے ہیں۔ اب یا تو یہ ریڈار جھوٹ بول رہے ہیں یا امریکی عسکری حکام۔ سچ جو بھی ہے عوام تک لانا پڑے گا۔ NASA is getting serious about UFOs
Top