ہر سیاسی چھیڑ کے پیچھے ایک حقیقی تاریخ ہوتی ہے۔ آپ کی پارٹی کی نائب صدر مریم نواز پی ڈی ایم تحریک کے دوران فوج کو ان الفاظ میں للکارا کرتی تھی: “ڈرتے ہیں بندوقوں والے ایک نہتی لڑکی سے” :)
اب مزے کی بات یہ ہے کہ مریم نواز اس سے قبل اپنے غنڈوں کیساتھ نیب دفتر پر پتھراؤ کروا چکی تھی اور عمر کے لحاظ...