نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    بجٹ سے سارے خوش ہوجائیں گے، وزیراعظم

    روزانہ مزدوری کرنے والوں کی تنخواہیں بڑھا دی گئی ہیں
  2. جاسم محمد

    بجٹ سے سارے خوش ہوجائیں گے، وزیراعظم

    ایک اچھی خبر۔ تنخواہ دار طبقے پر مزید ٹیکسز نہیں لگائے گئے ہیں
  3. جاسم محمد

    عمران خان کی ٹیم

    اب اگر اسٹیٹ بینک اور پی بی ایس کا ڈیٹا بھی جھوٹا ہے تو پھر ملک میں کچھ بھی سچ نہیں ہے۔ یاد رہے کہ آئی ایم ایف، ورلڈ بینک وغیرہ سے قرضے اسی ڈیٹا کی بنیاد پر ملتے ہیں۔ اور وہاں جعلی اعداد و شمار جمع کروانے پر نہ صرف بھاری جرمانہ ہوتا ہے بلکہ پاکستان کو آگے ملنے والے قرضے بھی رک جاتے ہیں۔ آخر...
  4. جاسم محمد

    عمران خان کی ٹیم

    غیر جانبدار حلقے عالمی مالیاتی ادارے ہیں اور وہاں سے کنفرمیشن آنا شروع ہو گئی ہے
  5. جاسم محمد

    بجٹ سے سارے خوش ہوجائیں گے، وزیراعظم

    پاکستان کے زمینی حالات ابھی تک ۹۰ کی دہائی والے ہی ہیں۔ گرمی آئے تو بجلی غائب۔ سردی آئے تو گیس غائب۔
  6. جاسم محمد

    بجٹ سے سارے خوش ہوجائیں گے، وزیراعظم

    یہ معلوم نہیں البتہ انٹرنیٹ پر ٹیکس لگتے لگتے بچ گیا ہے :)
  7. جاسم محمد

    بجٹ سے سارے خوش ہوجائیں گے، وزیراعظم

    تازہ بجٹ کے چند چیدہ چیدہ نکات
  8. جاسم محمد

    عمران خان کی ٹیم

    باجوہ ڈاکٹرائن کے بعد جیو پولیٹکس اب جیو اکانمکس میں تبدیل ہو گئی ہے Pakistan’s Geoeconomic Delusions Read: Full text of Gen Bajwa's speech at the Islamabad Security Dialogue - DAWN.COM
  9. جاسم محمد

    عمران خان کی ٹیم

    عالمی مالیاتی اداروں نے بھارت کیلئے بہت اچھی معاشی پروجیکشن کی ہوئی تھی مگر کورونا وائرس کی دوسری لہر کے تناظر میں اس پر نظر ثانی کر لی ہے۔ اس لئے ضروری نہیں ہے کہ جو پاکستان کیلئے خراب پروجیکشن کی ہوئی تھی وہ کورونا وائرس کی بہتر صورتحال کی بدولت تبدیل نہ ہو سکے۔ IMF to revisit growth forecast...
  10. جاسم محمد

    عمران خان کی ٹیم

    جب اس حکومت میں بھی کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ تیزی سے بڑھنے لگے گا تب اس بارے میں بات کریں گے۔ وزیر اعظم عمران خان کا کم از کم فوکس یہ ہے کہ ملک کو مستحکم معاشی گروتھ کی طرف لیکر جانا ہے۔
  11. جاسم محمد

    عمران خان کی ٹیم

    اچانک کیسے؟ معیشت کی گروتھ اسی طرح ناپی گئی ہے جو بین الاقوامی اسٹینڈرڈ ہے اور ماضی میں بھی استعمال ہوتا رہا ہے۔ جب ن لیگ کی ۵،۸ معاشی گروتھ پر اندھا یقین کر لیا تو اس حکومت کی ۳،۹ فیصد معاشی گروتھ پر بھی یقین کر لیں۔
  12. جاسم محمد

    عمران خان کی ٹیم

    مشرف دور کی خوشحالی کونسا مستحکم معاشی بنیادوں پر تھی؟ وہ بھی نواز شریف کی طرح جاتے جاتے ریکارڈ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کر کے گئے تاکہ آنے والی حکومت دوبارہ آئی ایم ایف سے بھیک مانگ کر ملک دیوالیہ ہونے سے بچائے۔
  13. جاسم محمد

    عمران خان کی ٹیم

    ہر ملک کی معیشت امپورٹ کی محتاج ہوتی ہے۔ اس کے باوجود وہ اپنے پیروں پر کھڑے ہو جاتے ہیں۔ پاکستان کیوں نہیں ہو رہا؟ کیونکہ پاکستان میں جب امپورٹ بڑھتی ہے تو ساتھ ہی ایکسپورٹ میں اضافہ نہیں ہوتا۔ جس کے نتیجہ میں کچھ عرصہ بعد قومی خزانہ میں ڈالر ختم ہو جاتے ہیں اور ملک دیوالیہ ہونے کے قریب ہونے پر...
  14. جاسم محمد

    عمران خان کی ٹیم

    اب نیچے کی جانب گامزن ہے
  15. جاسم محمد

    عمران خان کی ٹیم

    پچھلے سال حکومت نے جتنا بیرونی قرضہ لیا اتنا ہی پچھلی حکومتوں کیلئے گئے قرضوں کی مد میں واپس ادا کر دیا۔ اس انتہائی مشکل صورتحال میں ڈویلپمینٹ کیلئے قرضہ بچتا ہی کہاں ہے؟
  16. جاسم محمد

    عمران خان کی ٹیم

    جے پی مورگن جیسے عالمی مالیاتی ادارے اس کی تصدیق کر چکے ہیں مگر مسئلہ وہی ہے کہ پاکستان سے متعلق بری خبروں پر اندھا یقین اور اچھی خبر پر میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا :)
  17. جاسم محمد

    شوکت صدیقی خاموشی سے انٹیلیجنس اہلکاروں سے ملتے رہے، تقریر میں بغض نکالا، جسٹس بندیال

    یہ فون کال نواز شریف کے دوسرے دور حکومت کی ہے۔ اس وقت چودھری سرور سکاٹ لینڈ کی پارلیمنٹ میں ہوتے تھے Chaudhry Mohammad Sarwar - Wikipedia
  18. جاسم محمد

    عمران خان کی ٹیم

    جس قسم کے گوئبلز آپ کی جماعت کے پاس ہیں ہم انصافی تو ان کو ترس گئے ہیں۔ پوری قوم کو ازبر ہو چکا ہے کہ ن لیگ نے ۵،۸ فیصد معاشی گروتھ پر پاکستان کو چھوڑا تھا جسے عمران خان نے آکر تباہ کر دیا۔ یہ شاید کسی کو معلوم نہیں کہ وہ معاشی گروتھ ریکارڈ ۶،۱ فیصد کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کر کے حاصل کی گئی تھی
  19. جاسم محمد

    عمران خان کی ٹیم

    دراصل با تجربہ ٹیم والے کہتے ہیں کہ ہم نے ملک کو ۵،۸ فیصد معاشی گروتھ دی جسے عمران خان نے آکر تباہ کر دیا ہے۔ یہ آدھا سچ بولتے ہیں۔ پورا سچ عوام کو بتائیں کہ وہ جو ۵،۸ فیصد معاشی گروتھ حاصل کی تھی اس وقت کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ منفی ۶،۱ فیصد تھا۔ یعنی معاشی گروتھ ملکی خزانہ کو دیوالیہ کر کے حاصل کی...
Top