نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    سینئر صحافی حامد میر پر جیو نیوز کی جانب سے پابندی عائد

    بالکل ایسے تو ہر بینک دیوالیہ ہوجائے گا جیسا کہ ضیا دور میں اسلامی بینکنگ کے تجربہ کے دوران ہوا بھی تھا :)
  2. جاسم محمد

    جرمنی کا سفرنامہ

    یہاں ناروے میں ہم یورو استعمال نہیں کرتے :)
  3. جاسم محمد

    سینئر صحافی حامد میر پر جیو نیوز کی جانب سے پابندی عائد

    یعنی تمام اسلامی بینکنگ میں بھی مارک اپ یعنی سود شامل ہوتا ہے کیونکہ وہ بھی قومی کرنسی کی بنیاد پر ہی چلتی ہے :)
  4. جاسم محمد

    سینئر صحافی حامد میر پر جیو نیوز کی جانب سے پابندی عائد

    آپ نے بینکنگ میں کافی عرصہ کام کیا ہے۔ وہاں عموماً مارک اپ افراط زر سے زیادہ ہی رکھا جاتا ہے نا؟
  5. جاسم محمد

    سینئر صحافی حامد میر پر جیو نیوز کی جانب سے پابندی عائد

    آپ شائد سمجھے نہیں۔ دور حاضر میں آپ جونسی بھی قومی کرنسی استعمال کرتے ہیں جیسے ڈالر، روپیہ وغیرہ اس کی سال بعد قدر گر جاتی ہے جسے افراط زر کہا جاتا ہے۔ اس لئے مثلاً پاکستانی روپیہ سال بعد ۶ فیصد قدر میں کم ہوگیا ہے تو اس پر اسٹیٹ بینک شرح سود ۷ فیصد رکھ دے گا تاکہ جو قرض دینے والا ہے اس کو قرض...
  6. جاسم محمد

    دبئی کا سفر نامہ

    پھر جاب ملی کہ نہیں مائکروسافٹ میں؟
  7. جاسم محمد

    سینئر صحافی حامد میر پر جیو نیوز کی جانب سے پابندی عائد

    تمام بینکنگ نظاموں میں سود شامل ہوتا ہے یہاں تک کہ آپ جو پاکستانی کرنسی استعمال کرتے ہیں اس پر بھی اسٹیٹ بینک شرح سود متعین کرتا ہے
  8. جاسم محمد

    سینئر صحافی حامد میر پر جیو نیوز کی جانب سے پابندی عائد

    اس واقعہ پر نوجوان صحافیوں نے سینیر صحافیوں کیخلاف بغاوت کر دی ہے :)
  9. جاسم محمد

    سینئر صحافی حامد میر پر جیو نیوز کی جانب سے پابندی عائد

    ان کو کتنا لون ملا؟ مارک اپ کتنا تھا؟
  10. جاسم محمد

    سینئر صحافی حامد میر پر جیو نیوز کی جانب سے پابندی عائد

    جب کاروبار بڑا ہوگا تو آپ ملازم یا پارٹنر ساتھ رکھ سکتے ہیں۔
  11. جاسم محمد

    سینئر صحافی حامد میر پر جیو نیوز کی جانب سے پابندی عائد

    ان سے ذاتی پیغام میں رابطہ کر کے معلومات لے لیں۔
  12. جاسم محمد

    سینئر صحافی حامد میر پر جیو نیوز کی جانب سے پابندی عائد

    یہ پہلے ہی اتنا ڈرے ہوئے ہیں کاروبار کیسے کریں گے :)
  13. جاسم محمد

    کروناوائرس ویکسین

    یعنی کہ آپ زندہ بچ گئے :)
  14. جاسم محمد

    سینئر صحافی حامد میر پر جیو نیوز کی جانب سے پابندی عائد

    اپلائی کر کے دیکھ لیں۔ حکومت آپ پر بندوق تان کر تو قرضہ نہیں دے گی نا :)
  15. جاسم محمد

    کروناوائرس ویکسین

    ویکسین نہ لگوانے کے نقصانات زیادہ ہیں :)
  16. جاسم محمد

    سینئر صحافی حامد میر پر جیو نیوز کی جانب سے پابندی عائد

    کاروبار بڑھانے کیلئے آپ کو کامیاب جوان پروگرام سے ۲۰ لاکھ روپے سے زائد کا قرض مل سکتا ہے۔ اپنا بزنس آئیڈیا حکومت کو بھیجیں۔ فارم آن لائن بھر سکتے ہیں۔
  17. جاسم محمد

    سینئر صحافی حامد میر پر جیو نیوز کی جانب سے پابندی عائد

    آپ عمران خان کے کامیاب روزگار پروگرام اپلائی کر کے دیکھیں۔ وہ ہنر بھی سکھاتے ہیں اور جابز کے مواقع بھی مل جاتے ہیں۔ https://kamyabjawan.gov.pk/
Top