خلائی مخلوق ہے یا نہیں؟ امریکی انٹیلی جنس کی رپورٹ سامنے آگئی
جون 04, 2021
1972 میں امریکی ایئر فورس کی جاری کردہ تصویر جس میں اڑن طشتری جیسی چیز دکھائی دے رہی ہے (اے ایف پی)
امریکہ کے انٹیلی جنس عہدیداروں کو اس بارے میں کوئی شواہد نہیں ملے کہ نیوی ایوی ایٹرز کی جانب سے حالیہ برسوں میں ایک غیر...