نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    جرمنی کا سفرنامہ

    بالکل ڈگری پلس تجربہ
  2. جاسم محمد

    جرمنی کا سفرنامہ

    آجکل کے دور میں ڈگری کی بڑی اہمیت ہے
  3. جاسم محمد

    جرمنی کا سفرنامہ

    آپ تو چھپے رستم نکلے۔ اردو کی ایپس بھی بناتے ہوں گے؟
  4. جاسم محمد

    سینئر صحافی حامد میر پر جیو نیوز کی جانب سے پابندی عائد

    عمران خان نے اپوزیشن بہت زبردست کی تھی۔ بس اب اللہ تعالی ان کو اچھی حکومت کرنے کی توفیق دے
  5. جاسم محمد

    سینئر صحافی حامد میر پر جیو نیوز کی جانب سے پابندی عائد

    پچھلی حکومت میں گیلا تیتر سمیت دیگر اینٹی نواز صحافی زیر عتاب تھے۔ اس حکومت میں اینٹی اسٹیبلشمنٹ صحافی زیر عتاب آگئے ہیں۔ اگلی حکومت میں کوئی اور ہوگا۔
  6. جاسم محمد

    سینئر صحافی حامد میر پر جیو نیوز کی جانب سے پابندی عائد

    نئے پاکستان میں بلا تفریق چیخیں نکلوانے کا وعدہ عمران خان نے کیا تھا :)
  7. جاسم محمد

    سینئر صحافی حامد میر پر جیو نیوز کی جانب سے پابندی عائد

    مفرور چور کی کلین شیو میں تنکا :)
  8. جاسم محمد

    سینئر صحافی حامد میر پر جیو نیوز کی جانب سے پابندی عائد

    ویسے حامد میر کا پروگرام بند نہیں ہوا :) صرف اینکر تبدیل کیا ہے
  9. جاسم محمد

    سینئر صحافی حامد میر پر جیو نیوز کی جانب سے پابندی عائد

    پورے چینل کو اپنی حکومت میں بند کرنے والے اسی چینل کے ایک صحافی کے نکالے جانے پر دھاڑیں مار مار کر رو رہے ہیں
  10. جاسم محمد

    سینئر صحافی حامد میر پر جیو نیوز کی جانب سے پابندی عائد

    بالکل۔ جسٹس فائز عیسی کے خلاف اس نے لمبے لمبے دی لاگ کیے اور پھر یکدم سپریم کورٹ نے ان کو کلین چٹ دے دی۔ جس کے بعد یہ اعتکاف میں جا کر بیٹھ گیا۔ :)
  11. جاسم محمد

    سینئر صحافی حامد میر پر جیو نیوز کی جانب سے پابندی عائد

    اس مفرور کو بی بی سی کا ہارڈ ٹاک یاد آرہا ہوگا :)
  12. جاسم محمد

    سینئر صحافی حامد میر پر جیو نیوز کی جانب سے پابندی عائد

    بریکنگ: صحافی اسد طور کے مجرم پکڑے گئے ہیں
  13. جاسم محمد

    سینئر صحافی حامد میر پر جیو نیوز کی جانب سے پابندی عائد

    ظاہر ہے جس رپورٹر کی تعریف ملک کا آرمی چیف سینیر صحافیوں کی محفل میں کر دے وہ آسمان سے نیچے کیسے اترے گا :)
Top