یعنی عوام کو مشرف و نواز شریف کا معاشی ماڈل چاہیے جس میں ریکارڈ کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کر کے عوام کو کچھ عرصہ کیلئے مہنگائی و بیروزگاری سے ریلیف دے دیا جائے۔ اور جس کے سنگین نتائج آنے والی حکومت عوام سمیت بھگتے۔
ذیل میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ مشرف و نواز شریف دور کے اختتام پر ملکی تاریخ کا ریکارڈ کرنٹ...