نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    مہدی علیہ السلام سے متعلق صحیح عقیدہ

    تاریخ پڑھیں۔ قادیانیوں کو ختم نبوت کا “غلط” عقیدہ رکھنے پر آئین پاکستان میں غیر مسلم قرار دیا گیا تھا
  2. جاسم محمد

    مہدی علیہ السلام سے متعلق صحیح عقیدہ

    مسلم ممالک سے خود مسلمان کنٹرول نہیں ہو رہے، مغرب اتنی دور سے بیٹھ کر ان کو کیا کنٹرول کرے گا۔
  3. جاسم محمد

    مہدی علیہ السلام سے متعلق صحیح عقیدہ

    اس دلیل میں کافی وزن ہے۔ جب مسلمانوں کے معروف عقیدہ ختم نبوت کے مطابق اسلام میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کوئی نبی و رسول نہیں آ سکتا تو کوئی مہدی و مسیح کیسے آ سکتا ہے؟
  4. جاسم محمد

    مہدی علیہ السلام سے متعلق صحیح عقیدہ

    سچ ہر فرقہ کا اپنا اپنا ہے کیونکہ عقائد میں اختلاف ہے
  5. جاسم محمد

    مہدی علیہ السلام سے متعلق صحیح عقیدہ

    قادیانیوں کو بھی تو ختم نبوت کا “غلط” عقیدہ رکھنے پر ہر کھاتے سے نکال باہر کیا گیا تھا۔ اب یہ صحیح اور غلط عقیدہ امام مہدی سے متعلق بھی شروع ہو گیا
  6. جاسم محمد

    مہدی علیہ السلام سے متعلق صحیح عقیدہ

    کیونکہ بحیثیت قوم ہمیں سارا وقت کسی مسیحا کا انتظار رہتا ہے۔ تاریخ گواہ ہے ہر قوم نے صرف اپنے پاؤں پر کھڑے ہو کر ترقی حاصل کی۔
  7. جاسم محمد

    مہدی علیہ السلام سے متعلق صحیح عقیدہ

    ویسے یہ “صحیح” عقیدہ کیا ہوتا ہے؟ امام مہدی سے متعلق شیعوں، قادیانیوں کا عقیدہ اہلسنت و دیگر سے مختلف ہے۔ کون فیصلہ کرے گا کہ کونسے فرقہ کا عقیدہ صحیح ہے؟
  8. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اب آپ کو بھی سر محمد خلیل الرحمٰن تحریک انصاف میڈیا سیل کا سرکردہ رکن کہیں گے :)
  9. جاسم محمد

    سندھ میں 18 سال سے زائد عمر کے افراد کی شادی نہ کرانے پر والدین پر جرمانے کی تجویز

    سندھ میں 18 سال سے زائد عمر کے افراد کی شادی نہ کرانے پر والدین پر جرمانے کی تجویز قاضی حسن | ویب ڈیسکاپ ڈیٹ 26 مئ 2021 متحدہ مجلس عمل (ایم ایم ایم) کے رکنِ سندھ اسمبلی نے 18 سال کی عمر کو پہنچنے والے نوجوانوں کی شادی نہ کرانے کی صورت میں والدین پر جرمانہ عائد کرنے کی تجویز پر مبنی مسودہ، سندھ...
  10. جاسم محمد

    راناثناء اللہ کے انکشافات

    کس کس چیز پر مٹی ڈالیں گے؟ اصغر خان کیس ۲۰ سال چلتا رہا۔ ۲۰۱۲ میں سپریم کورٹ کا فیصلہ آیا کہ ۱۹۹۰ کا الیکشن آئی ایس آئی نے چوری کر کے نواز شریف کو دیا تھا۔ عدالت نے ایف آئی اے کو سکینڈل میں ملوث سب کا ٹرائل کرنے کا حکم دیا۔ جواب میں ایف آئی اے کے ڈی جی بشیر میمن نے الٹا پیپلز پارٹی کیخلاف مقدمات...
  11. جاسم محمد

    راناثناء اللہ کے انکشافات

    آئی ایس آئی اس فیصلہ کے خلاف دو سال سے اپیل دائر کر کے بیٹھی ہوئی ہے لیکن شنوائی نہیں ہو رہی۔ جسٹس فائز عیسی نے فیصلہ میں لکھا تھا کہ فوج کے جن افسران نے حلف کی خلاف ورزی ان کیخلاف ایکشن لیا جائے۔ فیصلہ میں کسی افسر کا نام نہیں لکھا نہ ہی کسی پر جرم ثابت کیا۔ بس ایک سیاسی فیصلہ لکھ کر دے دیا...
  12. جاسم محمد

    راناثناء اللہ کے انکشافات

    آر ٹی ایس نظام پچھلی حکومت نے خود بنایا تھا۔ یہی نظام ان تمام بلدیاتی انتخابات میں استعمال ہوا جہاں ن لیگ حالیہ انتخابات میں جیتی ہے۔ البتہ اس نظام کو عام انتخابات میں بڑے پیمانہ پر استعمال نہیں کیا جا سکتا کیونکہ اس میں اتنی کیپسٹی نہیں تھی۔ الیکشن کمیشن کا عملہ بھی ٹرینڈ نہیں تھا۔ موبائل فون...
  13. جاسم محمد

    راناثناء اللہ کے انکشافات

    مریم نواز میڈیا سیل کی برکات۔ ثبوت شبوت ہے کوئی نہیں بس بغض فوج میں جو بھی الزام لگانا ہو لگا دو۔ ویسے ابھی تک فوج پر عالمی پاناما سکینڈل ۲۰۱۶ میں نواز شریف کے خلاف لانے کا الزام نہیں لگا۔ سوچا یاد کروا دوں۔
  14. جاسم محمد

    راناثناء اللہ کے انکشافات

    اتنے سارے صفحہ کالے کر دیے لیکن ابھی تک سوئی وہیں اٹکی ہوئی ہے کہ فوج نے پیسے دے کر رخصت کیا۔ اگر مسئلہ پیسوں کا تھا تو حکومت یہ پیسے دے کر دھرنا کیوں نہیں ہٹا سکی؟ نیز فوج نے پیسے حکومت کی طرف سے ثالث مقرر کئے جانے کے بعد دھرنا شرکا کو دئے تھے تاکہ وہ گھر واپس جا سکیں کیونکہ ان کو لانے والی...
  15. جاسم محمد

    راناثناء اللہ کے انکشافات

    شجا نواز کے مطابق آئی ایس آئی نے اس دھرنے کے دوران مارشل لا لگوانے کی کوشش کی تھی جسے آرمی چیف راحیل شریف نے ناکام بنا دیا تھا۔ کونسی ملی بھگت؟ جو ملک میں مارشل لا لگاتا ہے وہ خود تو آن بورڈ تھا نہیں۔ General Raheel Shareef saved Pakistan from another Martial Law by ISI - Global Village Space
  16. جاسم محمد

    راناثناء اللہ کے انکشافات

    جسٹس فائز عیسی ریفرنس کیخلاف حکومتی بدنیتی ثابت کرنے میں ناکام رہے۔ صرف ٹیکنیکل قانونی بنیادوں پر ریلیف ملا Justice Isa reference tainted with mala fide in law: SC | The Express Tribune
  17. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کیمرہ مینوں کو حقوق دو
Top