نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    راناثناء اللہ کے انکشافات

    دھرنے والوں کی غیر آئینی ڈیمانڈ پوری کرنا حکومت کا کام نہیں۔ یہاں جسٹس فائز عیسی کو اپنے فیصلہ میں حکومت کی کھینچائی کرنی چاہیے تھی۔ مگر وہ فوج پر ہی گرجتے برستے رہے۔ عمران خان کے دھرنے میں بھی نواز شریف نے سیاسی ڈیڈ لاک ختم کرنے کیلئے آرمی چیف کو ثالث مقرر کر دیا تھا۔ اس کا ذکر بھی جسٹس فائز...
  2. جاسم محمد

    راناثناء اللہ کے انکشافات

    لگتا ہے آپ نے فیض آباد دھرنا کیس کا فیصلہ پڑھا ہی نہیں۔ اس میں جسٹس فائز عیسی لکھتے ہیں کہ جب ایک برگیڈیر کی دھرنا شرکا کو پیسے دینے کی ویڈیو سامنے آئی تو اس سے یہ تاثر گیا کہ فوج سیاست میں ملوث ہے: SC orders action against army officers who ‘engaged in political activity’ during the Faizabad...
  3. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    درست فرمایا۔ بلکہ شیریں مزاری کی بیٹی ان سے زیادہ بہتر کام کر رہی ہیں۔
  4. جاسم محمد

    سپریم کورٹ نے جسٹس فائز کیخلاف نئی حکومتی درخواستیں اعتراض لگاکر واپس کردیں

    جیسے پچھلی حکومتوں نے کوئی حماقتیں نہیں کی۔
  5. جاسم محمد

    سپریم کورٹ نے جسٹس فائز کیخلاف نئی حکومتی درخواستیں اعتراض لگاکر واپس کردیں

    حکومت حماقتیں نہ کریں تو حکومت کیسے کہلائے
  6. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    گھبرانے کی ضرورت نہیں۔ ڈیپ پاکٹس پر الزام لگا کر ان کا دفاع کر لیا جائے گا۔
  7. جاسم محمد

    صحافی اسد علی طور پر تین ’نامعلوم افراد‘ کا گھر میں گھس کر تشدد

    اگر کسی صحافی کا ویسے ہی کسی شہری سے جھگڑا ہو جائے اور اس چکر میں مار پیٹ بھی تو ایمنسٹی والے پھر بھی اسی طرح شور مچائیں گے؟ ایجنسیوں پر الزام صحافی حامد میر بھی ۶ گولیاں کھانے کے بعد لگاتے رہے ہیں۔ جب معاملہ عدالت میں گیا تو ان الزامات سے معافی مانگ لی۔ اور پھر فوج سے تعلقات بہتر کرنے کیلیے ڈی...
  8. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    دنیا کی کونسی خفیہ ایجنسی دوران آپریشن اپنا تعارف خود کرواتی ہے؟ جہاں واقعی وہ ملوث ہوتے ہیں وہاں اپنا تعارف محکمہ زراعت یا کسی اور کا نام لے لیتے ہیں۔
  9. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    صحافی مطیع اللہ جان کو جب اغوا کرنے والے چھوڑتے ہیں تو موصوف کو آدھی رات گھپ اندھیرے میں پہلا سائن بورڈ محکمہ زراعت کا نظر آجاتاہے۔ صحافی اسد طور کی پھینٹی لگانے والے آفیسر اپنا تعارف خود آئی ایس آئی سے کرواتے ہیں۔ کم از کم کہانی تو ایسی بنائیں جس پر یقین کیا جا سکے :)
  10. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    صحافی اسد طور کو پھینٹی لگانے سے قبل آئی ایس آئی آفیسر نے اپنا تعارف خود کروایا۔ مطلب کہ کچھ بھی :)
  11. جاسم محمد

    سپریم کورٹ نے جسٹس فائز کیخلاف نئی حکومتی درخواستیں اعتراض لگاکر واپس کردیں

    عمران خان حکومت میں بری خبریں بڑھا چڑھا کر اور اچھی خبریں پوری طرح دبا کر بتائی جاتی ہیں۔ یہ ہے تبدیلی
  12. جاسم محمد

    سپریم کورٹ نے جسٹس فائز کیخلاف نئی حکومتی درخواستیں اعتراض لگاکر واپس کردیں

    بزدار کی اہلیہ پنکی پیرنی کی پرانی دوست ہے
  13. جاسم محمد

    سپریم کورٹ نے جسٹس فائز کیخلاف نئی حکومتی درخواستیں اعتراض لگاکر واپس کردیں

    معیشت نے بھی یوٹرن لیتے ہوئے ریکور کرنا شروع کر دیا ہے :)
  14. جاسم محمد

    سپریم کورٹ نے جسٹس فائز کیخلاف نئی حکومتی درخواستیں اعتراض لگاکر واپس کردیں

    اسٹیبلشمنٹ تو پہلے دن سے کہہ رہی ہے کہ یہ کس اللہ میاں کی گائے کو لا کر لاہور میں بٹھا دیا ہے۔ لیکن وزیر اعظم پھر بھی ٹس سے مس نہیں ہوتے۔ شاید کوئی استخارہ وغیرہ کا چکر ہے :)
  15. جاسم محمد

    سپریم کورٹ نے جسٹس فائز کیخلاف نئی حکومتی درخواستیں اعتراض لگاکر واپس کردیں

    بزدار نے سنٹرل پنجاب میں تحریک انصاف کا رہا سہا ووٹ بینک بھی ختم کر دیا ہے۔ اب بس جنوبی پنجاب سے ہی تحریک انصاف کچھ سیٹیں نکال سکتی ہے۔
  16. جاسم محمد

    سپریم کورٹ نے جسٹس فائز کیخلاف نئی حکومتی درخواستیں اعتراض لگاکر واپس کردیں

    یہ تو پھر کسی تاریخی لطیفہ سے کم نہیں ہوگا۔ اس سے پہلے وزیر اعظم عمران خان کا کچھ بند و بست کرنا پڑے گا۔ کیونکہ شہباز شریف سے اپوزیشن لیڈری ٹھیک سے نہیں ہو رہی، وزارت عظمی کہاں عمران خان سنبھالنے دیں گے :)
  17. جاسم محمد

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج؛ایک دن میں سب سے زیادہ حصص کی خرید و فروخت کا نیا ریکارڈ

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج؛ایک دن میں سب سے زیادہ حصص کی خرید و فروخت کا نیا ریکارڈ اسٹاف رپورٹر بدھ 26 مئ 2021 بدھ کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک روز میں ڈیڑھ ارب سے زائد حصص کی خرید و فروخت ہوئی کراچی: ملک کے معاشی میدان سے اچھی خبروں کا اثر پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر...
  18. جاسم محمد

    سپریم کورٹ نے جسٹس فائز کیخلاف نئی حکومتی درخواستیں اعتراض لگاکر واپس کردیں

    بالکل۔ اسی لئے سپریم کورٹ نے ایک کیس میں جسٹس فائز عیسی کو حکم دیا تھا کہ وہ آئیندہ وزیر اعظم عمران خان کے خلاف کوئی کیس نہیں سن سکتے۔ جسٹس فائز وزیراعظم کے خلاف مقدمہ نہیں سن سکتے: سپریم کورٹ
Top