شیخو پورہ: نواز شریف کی زمین نیلام کر دی گئی
تازہ ترین
قومی خبریں
20 مئی ، 2021
شیخو پورہ کے علاقے فیروز وٹواں میں واقع سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی زمین کی نیلامی کردی گئی۔
سابق وزیرِ اعظم کی زمین کی چوہدری محمد بوٹا نامی شخص نے سب سے زیادہ بولی دی، انہوں نے 1 کروڑ ایک لاکھ روپے فی ایکڑ...