نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے معاملے پر الیکشن کمیشن اور حکومت آمنے سامنے

    انتہائی افسوس ناک۔ پہلے پاکستانیوں کو ایک قوم بننا چاہیے تھا پھر مغربی جمہوری نظام لاگو کرتے۔ یہاں تو ابھی تک ریاست سے زیادہ ذات برادری کا نظام چل رہا ہے جس نے ملک کے ہر ادارہ کو مفلوج کر کے رکھ دیا ہے :( Book Review – Political Kinship in Pakistan | Bloomsbury Pakistan
  2. جاسم محمد

    دو ریاستوں کا قیام ہی اسرائیل۔فلسطین تنازع کا واحد حل ہے، جو بائیڈن

    دو ریاستوں کا قیام ہی اسرائیل۔فلسطین تنازع کا واحد حل ہے، جو بائیڈن ویب ڈیسک 23 مئ 2021 امریکی صدر جو بائیڈن نے غزہ میں بمباری سے تباہ علاقوں کی تعمیر نو کا عزم ظاہر کیا— فو امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی پاسداری کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ دو ریاستوں کا قیام ہی...
  3. جاسم محمد

    مسلمانوں کے تخلیقی اذہان کی مغرب منتقلی (برین ڈرین)۔۔۔ غزالی فاروق

    دو مختلف مذہب رکھنے والے شہریوں کے مابین تنازعہ کو اس ملک کا آئین و قانون حل کرتا ہے۔ جبکہ دو مختلف ممالک کے مابین تنازعات کو اقوام متحدہ، عالمی عدالت انصاف وغیرہ دیکھتے ہیں۔ یعنی کوئی تیسری پارٹی ثالث بن کر مسئلہ حل کرتی ہے۔ چونکہ اپنے اپنے مذہب یا نظریہ کے مطابق دونوں فریق خود کو ٹھیک کہتے ہیں...
  4. جاسم محمد

    مسلمانوں کے تخلیقی اذہان کی مغرب منتقلی (برین ڈرین)۔۔۔ غزالی فاروق

    جیسے نوبیل انعام یافتہ سائنسدان ڈاکٹر عبدالسلام کیساتھ برتاؤ کیا گیا تھا کیونکہ وہ قادیانی تھے؟
  5. جاسم محمد

    مسلمانوں کے تخلیقی اذہان کی مغرب منتقلی (برین ڈرین)۔۔۔ غزالی فاروق

    یعنی آپ خود اقرار کر رہے ہیں کہ اسلامی ریاست مسلم اور غیر مسلم شہریوں میں فرق کرتی ہے۔ اور اس کے باوجود پوری ڈھٹائی سے اس کا دفاع کر رہے ہیں۔
  6. جاسم محمد

    مسلمانوں کے تخلیقی اذہان کی مغرب منتقلی (برین ڈرین)۔۔۔ غزالی فاروق

    غیر مسلموں کے عقائد باطل ہیں ایسا آپ کا بطور مسلمان ماننا ہے۔ اسی بنیاد پر غیر مسلم آپ کے اسلامی عقائد کو باطل مانتے ہیں۔ اگر سچ مانتے تو خود ہی مسلمان نہ ہو جاتے؟ جیسے آپ کو بطور مسلمان شہری اپنے عقائد معاشرہ میں پھیلانے کا حق حاصل ہے وہی حق غیر مسلم شہریوں کو بھی دیں۔ بطور صورت دیگر یہ ان کے...
  7. جاسم محمد

    الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے معاملے پر الیکشن کمیشن اور حکومت آمنے سامنے

    الیکشن کمیشنر پاکستان کس کی چاپلوسی کر رہا ہے؟
  8. جاسم محمد

    مسلمانوں کے تخلیقی اذہان کی مغرب منتقلی (برین ڈرین)۔۔۔ غزالی فاروق

    غیرمسلموں کے نزدیک پھر یہ ایک قبضہ ہی تصور ہوگا۔ آپ بیشک اسے فتح کہہ لیں۔
  9. جاسم محمد

    مسلمانوں کے تخلیقی اذہان کی مغرب منتقلی (برین ڈرین)۔۔۔ غزالی فاروق

    اور ظاہر ہے ایسی ریاست کا قانون اسلامی ہونے کی وجہ سے مسلمانوں کو دیگر پر فوقیت دے گا۔
  10. جاسم محمد

    مسلمانوں کے تخلیقی اذہان کی مغرب منتقلی (برین ڈرین)۔۔۔ غزالی فاروق

    یعنی اسلامی ریاست میں کھلے عام تبلیغ کی اجازت صرف مسلمانوں کو ہوگی؟ باقی غیر مسلموں کیلئے دہرا معیار؟ کیا یہ انصاف ہے؟
  11. جاسم محمد

    الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے معاملے پر الیکشن کمیشن اور حکومت آمنے سامنے

    ہمیں اپوزیشن میں بتایا گیا تھا کہ ہر جگہ فوج قابض ہے۔ حکومت میں آئے تو پتا چلا فوج کے ساتھ ساتھ ہر جگہ ن لیگ کے وفادار بھی قابض ہیں۔ اب ہم کیا کریں؟ :(
  12. جاسم محمد

    مسلمانوں کے تخلیقی اذہان کی مغرب منتقلی (برین ڈرین)۔۔۔ غزالی فاروق

    یہ اصول مذہبی آزادی و آزادی اظہار کے خلاف ہے۔
  13. جاسم محمد

    مسلمانوں کے تخلیقی اذہان کی مغرب منتقلی (برین ڈرین)۔۔۔ غزالی فاروق

    دفاعی جنگوں میں رقبے بڑھتے نہیں ہیں جبکہ اسلامی جنگوں میں جو فتوحات ہوئی ان سے اسلامی ریاست کے رقبے بڑھ گئے۔ خود فیصلہ کر لیں وہ کیسی جنگیں تھی۔
  14. جاسم محمد

    الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے معاملے پر الیکشن کمیشن اور حکومت آمنے سامنے

    الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے معاملے پر الیکشن کمیشن اور حکومت آمنے سامنے ویب ڈیسک ہفتہ 22 مئ 2021 چیف الیکشن کمشنر ٹویٹر پر ویڈیو کے حوالے سے معاملے کی وضاحت دیں، وزیرمملکت اطلاعات۔ فوٹو: فائل اسلام آباد: الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے معاملے پر الیکشن کمیشن اور حکومت آمنے سامنے آگئے۔ ایکسپریس...
  15. جاسم محمد

    رنگ روڈاسکینڈل؛ زمین کی خریدو فروخت، وزرا اور 50طاقتوروں نے فائدہ اٹھایا

    یہ غلام سرور وہی ہے نا جس نے انٹرویو میں کہا تھا کہ اگر نواز شریف فلاں فلاں بات مان لیتے تو آج بھی وزیر اعظم ہوتے۔ ان چوروں کا ہر حکومت میں صرف ذاتی مفاد ہوتا ہے۔
  16. جاسم محمد

    مسلمانوں کے تخلیقی اذہان کی مغرب منتقلی (برین ڈرین)۔۔۔ غزالی فاروق

    مغرب میں سائنسی ترقی اعلی تہذیبی اقدار سے ہی ممکن ہوئی ہے۔
  17. جاسم محمد

    مسلمانوں کے تخلیقی اذہان کی مغرب منتقلی (برین ڈرین)۔۔۔ غزالی فاروق

    یعنی اسلامی ریاست میں سائنس پر تنقید جائز ہے لیکن اسلام پر تنقید جائز نہیں۔ ایسے دوہرے معیار کیساتھ کونسی اسلامی ریاست کامیاب ہوگی!؟
  18. جاسم محمد

    مسلمانوں کے تخلیقی اذہان کی مغرب منتقلی (برین ڈرین)۔۔۔ غزالی فاروق

    یعنی آپ کی اسلامی ریاست غیر مسلم اقوام پر زور زبردستی قبضے کرنے پہ یقین رکھتی ہے۔ کیا ایسا کرنا عالمی قوانین اور اصول انصاف کے تحت درست ہے؟
Top