نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    معاشی ترقی 3.94 فیصد پر آگئی، اکاؤنٹس کمیٹی

    کورونا وائرس لاک ڈاؤن کی وجہ سے پوری دنیا میں بے روزگاری و مہنگائی بڑھ گئی ہے۔ پاکستانی اکیلے آزمائش میں نہیں ہیں۔ Jobs Are Coming Back, But It’s Still a Long Road for Some Global Food Prices Are Soaring
  2. جاسم محمد

    معاشی ترقی 3.94 فیصد پر آگئی، اکاؤنٹس کمیٹی

    کہیں پیچھے نہیں گیا۔ پچھلی حکومتوں کا سب سے زیادہ قرضہ ادا کرنے، ریکارڈ خساروں، کورونا وائرس کے باجود ۴ فیصد معاشی گروتھ حاصل کر لی ہے۔ اگلے سال ۵ فیصد تک معاشی گروتھ ہو سکتی ہے جو پائدار ہوگی، پچھلی حکومتوں کی طرح مصنوعی و عارضی نہیں۔
  3. جاسم محمد

    کروناوائرس ویکسین

    بیماری کا مطلب ہے ویکسین کا اثر ہو رہا ہے
  4. جاسم محمد

    کروناوائرس ویکسین

    اللہ صحت دے۔ ویکسین میں کیمیاتی مواد اثر کر رہا ہے
  5. جاسم محمد

    راناثناء اللہ کے انکشافات

    کورونا وائرس کے باوجود ۴ فیصد معاشی گروتھ کسی معجزہ سے کم نہیں معاشی ترقی 3.94 فیصد پر آگئی، اکاؤنٹس کمیٹی
  6. جاسم محمد

    معاشی ترقی 3.94 فیصد پر آگئی، اکاؤنٹس کمیٹی

    ملک کی معیشت بہتر ہوگی تو عوام کی معیشت میں بہتری آئی گی۔ اس سال کہیں جا کر حکومت کو پائیدار معاشی گروتھ حاصل ہوئی ہے۔ GDP growth – real or a mirage? - BR Research - Business Recorder
  7. جاسم محمد

    راناثناء اللہ کے انکشافات

    حکومت کو بوٹ پالشی میں مد مقابل شہباز شریف کا اتنا خوف ہے کہ ہر قانونی و غیر قانونی حربہ استعمال کر کے ان کی لندن یاترا کو روک رہے ہیں۔ حکومت کو پورا یقین ہے کہ اگر وہ لندن پہنچ گئے تو نواز شریف کو کسی نئی ڈیل کیلئے قائل کر لیں گے۔ یوں نواز شریف و مریم کا انقلابی رہنا حکومت کے مفاد میں ہے۔ :)
  8. جاسم محمد

    راناثناء اللہ کے انکشافات

    یہ بات غالبا سابق ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور نے ۲۰۱۸ عام انتخابات سے قبل کہی تھی۔ دل کی بات زبان پر آہی جاتی ہے۔ بعد میں وہ ویڈیو یوٹیوب سے ہٹا دی گئی تھی :)
  9. جاسم محمد

    راناثناء اللہ کے انکشافات

    نواز شریف تو پوری قوم کو کئی بار ماموں بنے چکے ہیں۔ پنڈی بوائز کیا چیز ہیں۔ فائدہ دیکھا تو بوٹ پالش۔ نہیں تو انقلاب :)
  10. جاسم محمد

    راناثناء اللہ کے انکشافات

    پچھلی حکومت اپنی میڈیا ٹیم سے نواز شریف کو سزا سنانے والے ججز کیخلاف کیا کیا نہیں کہلواتی رہی۔ آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی پر تو خود بھگوڑا نواز شریف لندن سے اپنی انقلابی تقاریر میں الزامات لگاتا رہا ہے۔ اگر یہ سب کرنا جائز ہے تو اس حکومت کی میڈیا ٹیم سے چیف الیکشن کمیشنر اور جسٹس فائز عیسی...
  11. جاسم محمد

    راناثناء اللہ کے انکشافات

    پیسے فوج نے ہی تقسیم کئے تھے۔ جس کی وضاحت بھی کی گئی تھی کہ دوران دھرنا لبیک والوں کے جو کارکن جیل بھیج دیے گئے تھے ان کو لانے والی بسیں واپس جا چکی تھی۔ اس لئے دھرنا ختم کروانے والے فوجی اہلکاروں نے ان پیچھے رہ جانے والے کارکنان کو گھر واپسی کے کرائے کیلئے پیسے تقسیم کیے تھے۔ Why did Rangers...
  12. جاسم محمد

    راناثناء اللہ کے انکشافات

    بالکل بھی نہیں۔ اس پر معزول جسٹس شوکت عزیز صدیقی بھی کافی شور مچا چکے ہیں کہ سابقہ حکومت نے فوج کو کس آئین و قانون کے تحت سیاسی ڈیڈ لاک میں ثالث مقرر کیا تھا؟ Govt asked to satisfy court on 'role of armed forces as an arbitrator' in agreement with protesters - Pakistan - DAWN.COM غلطی کی ابتدا...
  13. جاسم محمد

    راناثناء اللہ کے انکشافات

    لیکن فائدہ کیا ہوا؟ عدالت عظمی نے ۶، ۴ کے فیصلہ سے جسٹس فائز عیسی اور اہلیہ کو پھر بھی کلین چٹ دے دی۔ اگر دباؤ کا مقابلہ ہی کرنا ہے تو آئی ایس آئی نے جو فیض آباد دھرنا کیس میں اپیل دائر کر رکھی ہے۔ اس کیس کی سماعت کریں اور اپیل خارج کر کے دکھائیں۔
  14. جاسم محمد

    راناثناء اللہ کے انکشافات

    سابقہ حکومتی جماعت جو اب اپوزیشن میں ہے اور جسٹس فائز عیسی اپنے عدالتی ریفرنس کے دوران فوج پر الزامات لگاتے رہے ہیں کہ اگر فوج اس فیض آباد دھرنے کے فیصلے پر عمل درآمد کر لیتی تو آئیندہ حالات ٹھیک ہو جاتے۔ اب فوج تحریک لبیک کے تین دھرنوں میں ثالث نہیں بنی اس کے باجود حالات میں کوئی بہتری نہیں...
  15. جاسم محمد

    راناثناء اللہ کے انکشافات

    اس حکومت میں لبیک والوں نے تین دھرنے دیے ہیں۔ یہ دھرنے ختم کرنے کیلئے حکومت نے ان کیساتھ تین معاہدے کئے: ۲۰۱۸ Five-point pact ends dharna ۲۰۲۰ TLP claims govt accepted all its demands - Pakistan - DAWN.COM ۲۰۲۱ TLP calls off countrywide protest after reaching agreement with government تینوں...
  16. جاسم محمد

    راناثناء اللہ کے انکشافات

    آپ نے فیض کے پیسے بانٹنے والی بات کی تھی۔ اسی کا جواب دیا تھا کہ یہ سب حکومت کے فوج کو تحریک لبیک کیساتھ معاہدہ میں ثالث مقرر کرنے کے بعد ہوا تھا۔ بعد میں اسی پیسے بانٹنے کی ویڈیو کو حکومت اس الزام کو تقویت دینے کیلئے استعمال کرتی رہی کہ دھرنے کے پیچھے فوج تھی۔ حالانکہ پولیس آپریشن میں ناکامی کے...
  17. جاسم محمد

    راناثناء اللہ کے انکشافات

    پنجاب پولیس نے پنجاب حکومت کے ہی احکامات پر عمل کرتے ہوئے ماڈل ٹاؤن لاہور میں منہاج القرآن والوں کے ۱۴ کارکنان کو شہید کیا تھا۔ وہ کیس آج تک لوہار ہائی کورٹ میں لٹکا ہوا ہے۔ کسی ایک حکومتی اہلکار کو اس ریاستی دہشتگردی پر کوئی سزا نہیں ملی۔ پنجاب پولیس کو حزیمت الگ اٹھانی پڑی۔ فوج کیساتھ بھی...
  18. جاسم محمد

    راناثناء اللہ کے انکشافات

    وہ ضیا آمر کا دور تھا۔ یہاں جمہوری انقلابی ادوار کی بات ہو رہی ہے۔
  19. جاسم محمد

    راناثناء اللہ کے انکشافات

    ابھی صرف فوج نے حکومت کے کہنے پر دھرنے والوں اور حکومت کے مابین ثالث کا کردار ادا کیا تھا تو آج تک طرح طرح کے الزامات بھگت رہی ہے۔ اگر اسی حکومت کے کہنے پر دھرنوں والوں کے خلاف فوجی آپریشن کر دیتی جس سے لاشیں گرتی تو ذرا سوچیں وہ حکومت پراپگنڈہ کر کر کے فوج کا کیا حال کرتی۔ کیا آپ کو یاد نہیں...
  20. جاسم محمد

    راناثناء اللہ کے انکشافات

    اپنے لوگوں سے مراد پاکستانی لوگ ہیں۔ ایک کور کمانڈر تو منظور پشتین کو بھی اپنا بچہ کہہ چکے ہیں۔ کیا اس کا یہ مطلب لے لیا جائے کہ وہ فوج کا ایجنٹ ہے؟ ’منظور پشتین ہمارا اپنا بچہ ہے، ہم انھیں سنیں گے‘ - BBC News اردو دوسرا اس وقت کی حکومت پہلے ہی فیض آباد میں دھرنے والوں کیخلاف پولیس آپریشن کر...
Top