اس میں اگلے سال بہتری آجائے گی۔ اصل چیز یہ ہے کہ یہ معاشی گروتھ ریکارڈ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کئے بغیر حاصل کی گئی ہے۔ جو کہ نواز اور مشرف حکومت نہیں کر سکی تھی۔ اسی جعلی گروتھ کی وجہ سے پاکستان کا گروتھ ریٹ مستحکم نہیں رہتا۔ پھر اس حکومت نے پچھلی حکومتوں کے مقابلہ میں ریکارڈ قرضہ بھی واپس کیا ہے۔