نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    راناثناء اللہ کے انکشافات

    عمران خان کے دھرنے میں بھی آرمی چیف کو ثالث خود نواز شریف حکومت نے مقرر کیا تھا۔ اس پر جب شور پڑا تو اعلان کر دیا کہ ہم نے تو ایسا نہیں کیا۔ جس پر آئی ایس پی آر نے ٹویٹر پر حکومت کو جھوٹا کہا تھا۔ COAS Raheel Sharif made 'mediator' to end political crisis - Pakistan - DAWN.COM Sharif denies...
  2. جاسم محمد

    راناثناء اللہ کے انکشافات

    آپ شاید مدعا نہیں سمجھے۔ ۲۰۱۷ فیض آباد دھرنے سے متعلق اس وقت کی حکومت نے یہ تاثر قائم کیا ہوا تھا کہ اس کے پیچھے فوج و ایجنسیاں ہیں۔ دھرنے کے اختتام پر شرکا میں ایک بریگیڈیئر کے پیسے بانٹنے کو بطور پراپگنڈہ استعمال کیا گیا یہ ثابت کرنے کیلئے کہ دیکھیں یہ دھرنے والے فوج و ایجنسیوں نے بھیجے۔ بعد...
  3. جاسم محمد

    کروناوائرس ویکسین

    لیکن سافٹویر اپڈیٹ پھر بھی نہیں ہوا۔ اگلی دفعہ چپ آبپارہ سے ڈلوا لیجئے گا :)
  4. جاسم محمد

    حکومت جاتی ہے تو جائے، کسی سے بلیک میل نہیں ہوں گے، وزیراعظم

    حکومت ملتی ہے تو مل جائے لیکن میں واپس نہیں آؤں گا، بھگوڑا
  5. جاسم محمد

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    بالی وڈ اسٹارز پاکستانی سیاست دانوں کی طرح آکر چپک ہی جاتے ہیں :) Salman Khan is finished, retire now please. Save us the embarrassment | Bollywood News, Bollywood Movies, Bollywood Chat
  6. جاسم محمد

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    کیا عجیب اتفاق ہے۔ ابھی کچھ دیر قبل یہی دیکھ رہا تھا :)
  7. جاسم محمد

    راناثناء اللہ کے انکشافات

    لیکن ہمیں تو ایک جمہوری انقلابی جج نے بتایا تھا کہ تحریک لبیک کو اسلام آباد آئی ایس آئی نے بھیجا تھا؟ 10 major takeaways from SC's Faizabad sit-in judgement - Pakistan - DAWN.COM Faizabad sit-in ends as army brokers deal - Newspaper - DAWN.COM
  8. جاسم محمد

    راناثناء اللہ کے انکشافات

    راناثناء اللہ کے انکشافات جاوید چوہدری اتوار 23 مئ 2021 رانا ثناء اللہ ایک جید سیاست دان ہیں‘ یہ 31برسوں سے سیاست میں ہیں‘ میاں شہباز شریف کی وزارت اعلیٰ کے 10برسوں میں پنجاب کے وزیر قانون بھی رہے اور اہم سیاسی واقعات کے عینی شاہد بھی‘ ہم ان کی سیاسی غلطیوں پر تنقید کر سکتے ہیں لیکن جہاں تک ان...
  9. جاسم محمد

    حکومت جاتی ہے تو جائے، کسی سے بلیک میل نہیں ہوں گے، وزیراعظم

    اور ملک ریاض؟ حکومت کا بحریہ ٹاؤن کو ریلیف دینے کے لیے سپریم کورٹ کو خط
  10. جاسم محمد

    حکومت جاتی ہے تو جائے، کسی سے بلیک میل نہیں ہوں گے، وزیراعظم

    حکومت جاتی ہے تو جائے، کسی سے بلیک میل نہیں ہوں گے، وزیراعظم ویب ڈیسک 23 مئی ، 2021 وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کسی سے بلیک میل نہیں ہوں گے اور احتساب کا عمل جاری رہے گا۔ وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں معاشی صورتحال، آزاد کشمیر انتخابات،...
  11. جاسم محمد

    مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ ہماری کوئی لڑائی نہیں تھی ‏راولپنڈی سے

    پاکستان میں حکومت بننے تک میڈیا اپوزیشن کیساتھ ہوتا۔ جونہی اپوزیشن حکومت میں آتی ہے تو فورا اس کے خلاف ہو کر حکومت سے اپوزیشن میں جانے والی جماعت کیساتھ جا کر کھڑا ہو جاتا ہے۔ آوے کا آوا بگڑا ہوا ہے۔ میڈیا کے نزدیک کرپٹ و سزا یافتہ سیاست دان بھی اتنا ہی محترم ہے جتنا صاف ستھرا سیاست دان۔
  12. جاسم محمد

    الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے معاملے پر الیکشن کمیشن اور حکومت آمنے سامنے

    یہ صرف پی ڈی ایم والوں کو بیوقوف بنانے کیلئے ہے۔ پہلے جن مسترد ووٹوں سے یوسف رضا گیلانی سینیٹر بنا۔ پھر انہی مسترد ووٹوں سے سنجرانی چئیرمین سینیٹ کیسے بن گیا؟ ایسے “اتفاق” نہیں ہوتے :)
  13. جاسم محمد

    الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے معاملے پر الیکشن کمیشن اور حکومت آمنے سامنے

    بھینسوں کی لڑائی میں کھیتوں کا نقصان۔ پچھلے ۲۰ سال سے کوئی حکومت چل رہی ہے نہ معیشت۔ آج ۲۰۲۱ میں بھی پاکستان ۲۰۱۱ والی معاشی فگرز پر ہی کھڑا ہے۔ آگے کنواں ہے تو پیچھے کھائی ہے۔ اس کے باوجود اسٹیبلشمنٹ اور سیاست دانوں کو حکومتیں بنانے و گرانے سے فرصت نہیں۔
  14. جاسم محمد

    الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے معاملے پر الیکشن کمیشن اور حکومت آمنے سامنے

    آپ ابھی صرف سوشل میڈیا کیمپین سے اتنا گھبرا گئے ہیں۔ ماضی میں ججوں کیخلاف کیا کیا نہیں ہوتا ہو رہا۔ جمہوری انقلابی نواز شریف نے ۱۹۹۷ میں اپنے غنڈوں کیساتھ سپریم کورٹ کی عمارت پر چڑھائی کر دی تھی۔ وہاں موجود صحافیوں نے چیف جسٹس کو بچایا۔ ان غنڈوں میں المعروف نیلام گھر والے طارق عزیز مرحوم بھی...
Top