نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    مسلمانوں کے تخلیقی اذہان کی مغرب منتقلی (برین ڈرین)۔۔۔ غزالی فاروق

    مزید کنفیوژن۔ سائنس و ٹیکنالوجی میں عبور کا مقصد انسانی ترقی ہے، دنیا پر حکمرانی نہیں۔
  2. جاسم محمد

    رنگ روڈاسکینڈل؛ زمین کی خریدو فروخت، وزرا اور 50طاقتوروں نے فائدہ اٹھایا

    کیونکہ کپتان کو ۲۰۱۳ کے الیکشن میں اچھی طرح نصیحت ہو گئی تھی کہ الیکٹ ایبلز کے بغیر آپ پاکستان میں کوئی الیکشن نہیں جیت سکتے۔
  3. جاسم محمد

    رنگ روڈاسکینڈل؛ زمین کی خریدو فروخت، وزرا اور 50طاقتوروں نے فائدہ اٹھایا

    وزرا، اپوزیشن سب اسی قوم سے آئے ہیں اس لئے کپتان کو حکومت کیلئے عوام بھی ٹھیک نہیں ملی :)
  4. جاسم محمد

    رنگ روڈاسکینڈل؛ زمین کی خریدو فروخت، وزرا اور 50طاقتوروں نے فائدہ اٹھایا

    کھوٹے سکوں اور چلے ہوئے کارتوسوں سے کوئی تبدیلی نہیں آسکتی۔ پاکستان کا پارلیمانی نظام ایسا ہے کہ عوام پارٹی ٹکٹ کی بجائے الیکٹ ایبلز کو ہی ووٹ دیتی ہے۔ اور وہی کرپٹ لوگ ہر الیکشن میں پارٹیاں بدل بدل کر حکومت میں آکر عوام کو لوٹ رہے ہیں۔ حقیقی تبدیلی کیلئے الف نظامی کی انتخابی اصلاحات ناگزیر ہیں
  5. جاسم محمد

    رنگ روڈاسکینڈل؛ زمین کی خریدو فروخت، وزرا اور 50طاقتوروں نے فائدہ اٹھایا

    اچھا تو کپتان سے چڑ کی اصل وجہ یہ ہے۔ سیما علی آپ اپنے کپتان کے فین بیٹے کی ملاقات محمد خلیل الرحمٰن کے بچوں سے کروا دیں۔ شائد کچھ تحفظات دور ہو جائیں :)
  6. جاسم محمد

    رنگ روڈاسکینڈل؛ زمین کی خریدو فروخت، وزرا اور 50طاقتوروں نے فائدہ اٹھایا

    عمران خان کا ایک سول انجنئیر کی اطلاع پر اس سکینڈل کی خود انکوائری کروانا اور پھر ذمہ داروں جن میں دو ریٹائرڈ فوجی کپتان شامل ہیں کو فارغ کرنا ثابت کرتا ہے کہ وہ اپنوں کی کرپشن بھی برداشت نہیں کرتا
  7. جاسم محمد

    رنگ روڈاسکینڈل؛ زمین کی خریدو فروخت، وزرا اور 50طاقتوروں نے فائدہ اٹھایا

    سنا ہے آج ترین گروپ سے حکومت کی صلح ہو گئی ہے جہانگیر ترین گروپ کا فواد چوہدری کے اعزاز میں ظہرانہ
  8. جاسم محمد

    رنگ روڈاسکینڈل؛ زمین کی خریدو فروخت، وزرا اور 50طاقتوروں نے فائدہ اٹھایا

    تبدیلی عمران خان کے حکم سے نہیں ہوئی۔ ان کو بریفنگ دی گئی تھی۔ وزیر اعظم کابینہ میں بیٹھ کر سڑکوں کے روٹس تبدیل نہیں کر سکتا۔ یہ پراجیکٹ مینجر کا کام ہے۔ روٹ میں تبدیلی کی اطلاع پراجیکٹ میں کام کرنے والے ایک سول انجینئر نے کپتان کو دی تھی۔
  9. جاسم محمد

    رنگ روڈاسکینڈل؛ زمین کی خریدو فروخت، وزرا اور 50طاقتوروں نے فائدہ اٹھایا

    چینی چور جہانگیر ترین کا جہاز استعمال کر کے حکومت بنائی۔ اب چینی چور اس کا معاوضہ وصول کر رہا ہے تو چیخیں تو نکلیں گی۔ عوام کی بھی اور حکومت کی بھی۔
  10. جاسم محمد

    رنگ روڈاسکینڈل؛ زمین کی خریدو فروخت، وزرا اور 50طاقتوروں نے فائدہ اٹھایا

    اب اس کی قیمت ہی تو چکا رہا ہے۔ خود کرپٹ نہیں بھی ہے تو ارد گرد وزرا کی لوٹ مار کا بازار گرم ہے۔
  11. جاسم محمد

    رنگ روڈاسکینڈل؛ زمین کی خریدو فروخت، وزرا اور 50طاقتوروں نے فائدہ اٹھایا

    ہر آمر کا ایک جیسا انجام ہوتا ہے۔ عمران خان ایک ایسا آمر ہے جس کی کابینہ تک میں کوئی نہیں سنتا۔ نواز شریف کو باہر بھجوانے اور بھارت سے تجارت کے فیصلہ کو کابینہ نے کپتان کی مرضی کے خلاف ووٹ دیا تھا۔ اتنا کمزور آمر آج تک ملکی تاریخ نے نہیں دیکھا۔
  12. جاسم محمد

    رنگ روڈاسکینڈل؛ زمین کی خریدو فروخت، وزرا اور 50طاقتوروں نے فائدہ اٹھایا

    کپتان کے پاس آرمی چیف یا نواز شریف کی طرح اداروں میں اپنی من مانی کرنے کی طاقت ہو یا نہ ہو البتہ سوشل میڈیا پر وہ سب کی بجا سکتا ہے :) ابھی الیکشن کمیشن کی بجا رہا ہے
  13. جاسم محمد

    رنگ روڈاسکینڈل؛ زمین کی خریدو فروخت، وزرا اور 50طاقتوروں نے فائدہ اٹھایا

    بالکل جناب۔ لیکن مسئلہ وہی ہے کہ جب شریف و زرداری خاندان کے بچوں و بیگمات کے اکاؤنٹس میں اربوں روپے آنے کے باجود وہ کرپشن کا پیسا عدالت میں ثابت نہیں ہو سکتا۔ تو یہ تو پھر عمران خان کے وزیر ہیں :)
  14. جاسم محمد

    رنگ روڈاسکینڈل؛ زمین کی خریدو فروخت، وزرا اور 50طاقتوروں نے فائدہ اٹھایا

    رنگ روڈاسکینڈل؛ زمین کی خریدو فروخت، وزرا اور 50طاقتوروں نے فائدہ اٹھایا طالب فریدی ہفتہ 22 مئ 2021 18 ارکان اسمبلی کی17117 کنال زمین بالواسطہ یا بلاواسطہ رنگ روڈ سے جڑی۔ فوٹو: فائل لاہور: راولپنڈی رنگ روڈ کی آڑ میں 131 ارب روپے کی زمین کی خریدو فروخت کی گئی۔ اس امر کا انکشاف محکمہ اینٹی...
  15. جاسم محمد

    معاشی ترقی 3.94 فیصد پر آگئی، اکاؤنٹس کمیٹی

    قوم اتنی سمجھدار ہوتی تو ان معاشی حقائق کو سمجھ سکتی۔ لیکن افسوس قوم صرف مہنگائی و بیروزگاری کو دیکھ کر ووٹ دیتی ہے۔ باقی ملک کی معاشی سالمیت جائے بھاڑ میں :)
Top