سپریم کورٹ نے جسٹس فائز کیخلاف نئی حکومتی درخواستیں اعتراض لگاکر واپس کردیں
ویب ڈیسک بدھ 26 مئ 2021
جسٹس قاضی فائز عیسی کیس کے فیصلے میں حکومت نے نظر ثانی درخواستیں دائر کی تھیں۔
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف نئی درخواستیں اعتراض لگا کر واپس کردیں۔
حکومت...
عالمی قوانین کے تحت لینڈ لاکڈ ممالک کو بری، فضائی اور بحری راستے کی سہولت دینا ہمسایہ ممالک پر لازم ہے۔ کیا یورپی ممالک بھی لینڈ لاکڈ ملک سوئٹزرلینڈ کو بری، بحری اور فضائی راستے دینے پر بغض عمران پاکستانیوں کی طرح روتے رہتے ہیں؟ :)
رنگ روڈ کی کرپشن عمران خان نے خود پکڑی
ٹوٹل ہیر پھیر ۳۵ کلو میٹر
ٹوٹل کرپشن ۲۵ ارب
اگر ۳۵ کلو میٹر لمبے رنگ روڈ منصوبے پر اتنا مال کھایا جاسکتا ہے تو جنہوں نے ساری عمر بنائی ہی سڑکیں اور پل ہیں انہوں نے کتنامال بنایا ہوگا۔
چلیں جہاں پاکستان پر ۱۱۰ ارب ڈالر واجب الادا بیرونی قرضہ ہے وہاں ۶ ارب ڈالر اور سہی۔ آج کے اس عدالتی فیصلہ سے کم از کم پاکستان کے بیرونی اثاثے نیلامی سے بچ گئے
صحافی اسد علی طور پر تین ’نامعلوم افراد‘ کا گھر میں گھس کر تشدد
26 مئ 2021، 01:25 PKT
اپ ڈیٹ کی گئی 2 گھنٹے قبل
اسلام آباد میں نامعلوم افراد نے صحافی اور یو ٹیوب ولاگر اسد علی طور کو ان کے گھر میں گھس کر تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
یہ واقعہ منگل کی شب اسلام آباد کے سیکٹر ایف الیون میں پیش آیا جب...
پاکستان تو خود ۶ ارب ڈالر آئی ایم ایف پروگرام سے گزر رہا ہے۔ اتنا ہی بڑا جرمانہ کہاں سے ادا کردے؟ پاکستان نے اصل فیصلہ پر اسٹے کی اپیل کی تھی جو شرطیہ منظور ہو گئی تھی۔ شرط یہ تھی کہ پاکستان اصل جرمانہ کی ۲۵ فیصد رقم بطور گیرنٹی عدالت میں جمع کروائے۔ جو کہ ظاہر پاکستان کیلئے ممکن نہیں تھا نہ اب...
اس کیس کی اپیل چل رہی ہے۔ یہ جو کیس پاکستان نے جیتا ہے یہ ان پاکستانی اثاثوں سے متعلق ہے جن کو وہاں کی ایک عدالت نے ریکوڈیک کیس میں ریکوری کیلئے ساتھ میں اٹیچ کر دیا تھا۔
حوالہ؟ امریکہ کو افغانستان تک زمینی، فضائی اور بحری راستہ دینا اڈے دینے کے مترادف ہے؟
پاکستان محفوظ ہاتھوں میں،عمران خان کےہوتےکوئی امریکی اڈہ نہیں بنےگا:وزیرخارجہ
چونکہ افغانستان لینڈ لاکڈ ملک ہے تو عالمی قوانین کے مطابق اس تک دیگر ممالک کو رسائی دینا پاکستان پہ لازم ہے۔