ٹھیک ہے جناب۔ جیسے آپ بہتر سمجھیں۔ ویسے بریگیڈیئر کے پیسے باٹنے کی ویڈیو دکھا کر فوج کو دھرنے کے پیچھے ہونے کا الزام لگانا ایسے ہی ہے جیسے فوج کو دھرنے والوں کیساتھ معاہدہ میں خود ہی ثالث بنا کر بوٹ پالشی ہونے کا تاثر دینا۔
ایک طرف سول سپریمسی نہ ہونے رونا دھونا تو دوسری عمران خان کے دھرنے میں...