یا شاید آپ یہ چاہتے ہیں کہ یہ حکومت بھی پچھلی حکومت کی طرح ۴ سال لگاتا ڈالر کی قیمت کو روک کر رکھے۔ درآمداد ۶۰ ارب ڈالر تک بڑھنے دے۔ جس سے اجناس و اشیا ضروریہ کی ریل پیل ہو جائے اور مہنگائی میں کمی آجائے۔ اس چکر میں زرمبادلہ کے ذخائر کی بینڈ بجتی ہے تو بجتی رہے۔ اسے اگلی حکومت آکر اسی طرح دوبارہ...