نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    حکومت جاتی ہے تو جائے، کسی سے بلیک میل نہیں ہوں گے، وزیراعظم

    بھٹو اپنی بنائی ہوئی خصوصی پولیس فورس سے مخالفین کا قتل تک کروا دیا کرتا تھا۔ قصوری کے قتل کے کیس میں تو پھانسی تک ہو گئی۔ ۱۹۷۷ کے الیکشن میں بھٹو نے دبا کر اپنے مخالفین کے خلاف ۴۰ سیٹوں پر دھاندلی کی۔ اور بعد میں اس کا اعتراف بھی کر لیا۔ لگتا ہے معیشت کیساتھ آپ کی تاریخ بھی کسی اور سیارہ سے آئی...
  2. جاسم محمد

    حکومت جاتی ہے تو جائے، کسی سے بلیک میل نہیں ہوں گے، وزیراعظم

    بھٹو کی قابلیت کے چند نمونے: نجی بزنس گروپس زور زبردستی نیشلائیز کر کے ملکی معیشت کی سمت تباہ کرنا Bhutto’s economic policies were disastrous for Pakistan | The Express Tribune سیاسی مخالفین کو دبانے کیلیے خصوصی پولیس فورس بنانا A leaf from history: FSF — the dreaded organisation - Newspaper -...
  3. جاسم محمد

    انسانی حقوق کا چیمپیئن پاکستان خود شیشے کے محل کا مکین ہے، اسرائیلی وزارتِ خارجہ

    مخالفین و ناقدین جب عمران خان کے کسی کام کی تعریف کرتے ہیں تو شک گزرتا ہے موصوف نے کوئی غلط کام تو نہیں کر دیا :)
  4. جاسم محمد

    مشکل وقت سے نکل چکے اب بہت اچھا وقت آرہا ہے: وزیراعظم

    پاکستانی دنیا کی عجیب ترین قوم ہیں۔ جو ملک کے اندر ہیں وہ حالات سے جان چھڑا کر باہر بھاگنا چاہتے ہیں۔ اور جو باہر ہیں وہ ملک کیلئے ۲۴ گھنٹے پریشان رہتے ہیں :)
  5. جاسم محمد

    واٹس ایپ سے درآمد سچ یا جھوٹ

    واٹس ایپ جھوٹ پھیلانے کی فیکٹری ہے
  6. جاسم محمد

    انسانی حقوق کا چیمپیئن پاکستان خود شیشے کے محل کا مکین ہے، اسرائیلی وزارتِ خارجہ

    آورکزئی الف نظامی آکر تتے توے پر بیٹھ جائیں :)
  7. جاسم محمد

    انسانی حقوق کا چیمپیئن پاکستان خود شیشے کے محل کا مکین ہے، اسرائیلی وزارتِ خارجہ

    انسانی حقوق کا چیمپیئن پاکستان خود شیشے کے محل کا مکین ہے، اسرائیلی وزارتِ خارجہ 28 مئ 2021 ،تصویر کا ذریعہTWITTER ،تصویر کا کیپشن اسرائیلی وزارت خارجہ کے جنرل مینیجر ایلون یوشپز اسرائیلی وزارت خارجہ کے جنرل مینیجر ایلون یوشپز نے پاکستان پر تنقید کرتے ہوئے اس (پاکستان) کی توجہ اپنے ملک میں...
  8. جاسم محمد

    مشکل وقت سے نکل چکے اب بہت اچھا وقت آرہا ہے: وزیراعظم

    مشکل وقت سے نکل چکے اب بہت اچھا وقت آرہا ہے: وزیراعظم ویب ڈیسک 28 مئی ، 2021 نوشہرہ: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ وہ ہمیشہ کہتے تھے کہ گھبرانا نہیں ہے اور لوگ گھبرا جاتے تھے مگر اب مشکل وقت سے نکل چکے اور بہت اچھا وقت آرہا ہے۔ رشکئی ترجیحی خصوصی اقتصادی زون کے کمرشل لانچ کی تقریب سے خطاب...
  9. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جمہوری انقلابیوں کا پلان یہ ہے کہ اگر فوج نے مارشل نہیں بھی لگانا تو اسے اتنا تنگ کرو کہ لگا دے۔ کیونکہ فوجی حکومت نے تو پھر ماضی طرح این آر او دے دینا ہے۔ عمران حکومت نہیں دے رہی :)
  10. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آرمی کے پے رول پہ ہونا قبول نہیں۔ سیاسی جماعتوں کے پے رول پہ ہونا عین صحافت ہے
  11. جاسم محمد

    معاشی ترقی 3.94 فیصد پر آگئی، اکاؤنٹس کمیٹی

    پھر تو اچھی بات ہے۔ عموماً سندھ حکومت سرکاری نوکریوں کیلئے امیدواروں کا ڈومیسائل اندرون سندھ کا مانگتی ہے جو کہ ظاہر ہے میرٹ کے اصول کے تحت امتیازی سلوک ہے۔
  12. جاسم محمد

    معاشی ترقی 3.94 فیصد پر آگئی، اکاؤنٹس کمیٹی

    ایسا سب حکومتوں نے کیا ہے۔ پاکستان میں کرپشن کا ناسور بھٹو حکومت کے بعد زیادہ پھیلا کہ اس نے یہ پالیسی پہلی بار متعارف کر وائی تھی۔ آج بھی سندھ میں سرکاری نوکریوں کیلئے میرٹ کی بجائے کوٹہ سسٹم ہے۔ اندھیر نگری چوپٹ راج۔
  13. جاسم محمد

    معاشی ترقی 3.94 فیصد پر آگئی، اکاؤنٹس کمیٹی

    آپ شائد سمجھی نہیں۔ بھٹو نے نجی بزنس گروپس، بینکس وغیرہ اس مقصد کے تحت نیشنلایز کئے تھے کہ وہاں میرٹ کے بغیر اپنی پارٹی کے ورکرز کو نوکریاں دلوائی جا سکیں گی۔ اسے کیا معلوم تھا آگے چل کر وہاں ایسی ایسی کرپشن ہو گی کہ ملک دیوالیہ ہو جائے گا۔
Top