نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    سینئر صحافی حامد میر پر جیو نیوز کی جانب سے پابندی عائد

    آپ نے تو دنیا کی لمبر ون خفیہ ایجنسی کو ٹریولنگ ایجنسی بنا دیا ہے :)
  2. جاسم محمد

    سینئر صحافی حامد میر پر جیو نیوز کی جانب سے پابندی عائد

    اگر اس جسٹس موصوف سے پہلے والے چیف جسٹس پاکستان کو صدر پاکستان ایک سال کا ایکسٹینشن دے دیں تو پھر کیا جسٹس فائز عیسی اپنی ریٹائرمنٹ قبول کر لیں گے یا ریاست کیخلاف جہاد کریں گے؟ :)
  3. جاسم محمد

    سینئر صحافی حامد میر پر جیو نیوز کی جانب سے پابندی عائد

    اب آپ محفل کی انتظامیہ کو ہراساں کر رہے ہیں :)
  4. جاسم محمد

    گوادر بندرگاہ کو مکمل طور پر فعال کر دیا گیا ہے: چیئرمین سی پیک اتھارٹی

    گوادر بندرگاہ کو مکمل طور پر فعال کر دیا گیا ہے: چیئرمین سی پیک اتھارٹی Published On 31 May,2021 02:08 pm گوادر: (دنیا نیوز) چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ گوادر پورٹ کو مکمل طور پر فعال کر دیا گیا، سامان کی ترسیل کیلئے آن لائن بکنگ کی جا سکتی ہے، گوادر سٹی کا ماسٹر...
  5. جاسم محمد

    سینئر صحافی حامد میر پر جیو نیوز کی جانب سے پابندی عائد

    میرے تو خیال میں اگر جرنیلی مافیا کے خلاف مزاحمت ہی اس مسئلہ کا واحد حل ہے تو پھر شیخ مجیب الرحمان کی طرح کریں اور آخری حد (انقلاب و خانہ جنگی) تک اسے لے کر جائیں۔ درمیان میں اس مافیا کیساتھ کسی قسم کی مفاہمت نہ کریں۔ وگرنہ موجودہ طرز کی “پھوکی” مزاحمت کا پہلے کچھ عملی فائدہ ہوا ہے نہ اب ہوگا۔...
  6. جاسم محمد

    سینئر صحافی حامد میر پر جیو نیوز کی جانب سے پابندی عائد

    دراصل پاکستان کا کرپٹ نظام ایسا ہے کہ یہاں مزاحمت کو برداشت نہیں کیا جاتا۔ جب تک عمران جرنیلوں کیخلاف مزاحمت کرتے رہے ان کو اقتدار کے قریب نہیں آنے دیا گیا۔ جرنیلوں سے صلح کے بعد حکومت مل گئی اور دوران اقتدار بھرپور حمایت بھی۔ جسٹس فائز عیسی، جسٹس شوکت عزیز صدیقی، صحافی حامد میر، صحافی طلعت حسین...
  7. جاسم محمد

    سینئر صحافی حامد میر پر جیو نیوز کی جانب سے پابندی عائد

    ستمبر ۲۰۲۳ میں جسٹس فائز عیسی چیف جسٹس پاکستان بنیں گے۔ اگلا الیکشن اکتوبر ۲۰۲۳ میں ہوگا۔ ان کو ڈر ہے کہ وہ آتے ساتھ کہیں ایسے اقدامات نہ کر دیں جس سے مفرور و سزا یافتہ سیاسی مخالفین کیلئے الیکشن لڑنے کی راہ ہموار ہو جائے۔ اس لئے ان کو اس سے قبل ہی عہدہ سے ہٹانے پر کام ہو رہا ہے۔
  8. جاسم محمد

    سینئر صحافی حامد میر پر جیو نیوز کی جانب سے پابندی عائد

    نیز زیادہ مزاحمت دکھانے والوں کو عسکری پیزا مفت پیش کیا جاتا ہے :)
  9. جاسم محمد

    سینئر صحافی حامد میر پر جیو نیوز کی جانب سے پابندی عائد

    اس کا سب سے آسان حل یہ ہے کہ دنیا کی لمبر ون ایجنسی صحافیوں کا اغوا اور ان پر تشدد کرنے والوں کو خود پکڑ کر قانون کے حوالہ کرے اگر واقعی اس کا تعلق ان واقعات سے نہیں ہے۔ اسد طور پر حملہ: آئی ایس آئی کا واقعے سے مکمل طور پر لاتعلقی کا اظہار
  10. جاسم محمد

    سینئر صحافی حامد میر پر جیو نیوز کی جانب سے پابندی عائد

    برطانیہ میں میڈیا پر بے بنیاد الزامات بھی نہیں لگائے جاتے کہ اس سے ہتک عزت کی مد میں ہزاروں پاؤنڈ جرمانہ ہو جاتا ہے۔ English defamation law - Wikipedia
  11. جاسم محمد

    سینئر صحافی حامد میر پر جیو نیوز کی جانب سے پابندی عائد

    حامد میر پر جیو نیوز کی جانب سے پابندی عائد جیو ٹی وی کی انتظامیہ نے انڈپینڈنٹ اردو کو تصدیق کی ہے کہ اینکرپرسن حامد میر غیر معینہ مدت تک جیو ٹی وی کے معروف پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ کی میزبانی نہیں کر پائیں گے۔ محمد ثاقب تنویر سوموار 31 مئی 2021 13:30 حامد میر 2002 سے جیوز نیوز کے پروگرام...
  12. جاسم محمد

    اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا 12 سالہ دور اقتدار ختم: اپوزیشن نے متبادل حکومت بنانے کا اعلان کر دیا

    آپ کی یہ دعا پہلے ہی قبول ہو چکی ہے۔ اسرائیلی وزیر اعظم نیتانیاہو کے ۱۲ سالہ اقتدار کا خاتمہ کرنے والا یہ ہینڈسم اپوزیشن لیڈر ہے :)
  13. جاسم محمد

    اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا 12 سالہ دور اقتدار ختم: اپوزیشن نے متبادل حکومت بنانے کا اعلان کر دیا

    ہر فرعون کیلئے ایک موسی موجود ہے، یہی یہودیوں کی مذہبی کتب میں لکھا ہے :)
Top