مجھے حامد میر کے الزام لگانے پر کوئی اعتراض نہیں۔ یہ آزادی اظہار میں آتا ہے۔ لیکن عوام کو پوری بات تو پتا چلے کہ کونسے جرنیل کی کونسی بیوی نے جرنیل کو کہاں گولی ماری؟ اس طرح پہیلیوں میں ڈرا دھمکا کر آخر حامد میر کیا مقصد حاصل کرنا چاہتا ہے؟ کیا وہ سمجھتا ہے اس سے جرنیل ڈر جائیں گے اور صحافیوں پر...