نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    اسد طور پر حملہ: آئی ایس آئی کا واقعے سے مکمل طور پر لاتعلقی کا اظہار

    تین دن بعد دنیا کی نمبر ون ایجنسی کو پتا چلا کہ کسی صحافی پر تشدد ہوا اور پوری دنیا اس پر تھو تھو کر رہی ہے۔
  2. جاسم محمد

    اسد طور پر حملہ: آئی ایس آئی کا واقعے سے مکمل طور پر لاتعلقی کا اظہار

    تین دن بعد دنیا کی سب سے بہترین خفیہ ایجنسی کو ہوش آگیا۔ پہلے ستو پی کر سوئے ہوئے تھے۔ اب تو ان کا مریض جسٹس فائز عیسی کی دوا سے صحت یاب بھی ہو گیا ہے۔
  3. جاسم محمد

    اسد طور پر حملہ: آئی ایس آئی کا واقعے سے مکمل طور پر لاتعلقی کا اظہار

    اسد طور پر حملہ: آئی ایس آئی کا واقعے سے مکمل طور پر لاتعلقی کا اظہار 29 مئ 2021 آئی ایس آئی نے اسلام آباد میں اسد علی طورپر حملے کے واقعے سے مکمل طور پر لاتعلقی کا اظہارکردیا۔ وزارت اطلاعات سےرابطے میں آئی ایس آئی کا کہنا ہے کہ ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت ادارے کو ففتھ جنریشن وار کا نشانہ...
  4. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ایک مشورہ: اگر ملک کی طاقتور ترین خفیہ ایجنسی سے چند صحافی قابو نہیں آ رہے تو گلی محلے کے غنڈے بھیج کر دیکھ لے :)
  5. جاسم محمد

    پی ڈی ایم کا ملک بھر میں جلسوں اور احتجاجی مظاہروں کا اعلان

    پاکستان میں آئین و قانون تو ایک ہے پر اس کا اطلاق سب پر برابر نہیں ہوتا :)
  6. جاسم محمد

    پی ڈی ایم کا ملک بھر میں جلسوں اور احتجاجی مظاہروں کا اعلان

    اس دکھ بھری کہانی کو بقول عمران خان نہ ہی کریدا جائے تو بہتر ہے :)
  7. جاسم محمد

    پی ڈی ایم کا ملک بھر میں جلسوں اور احتجاجی مظاہروں کا اعلان

    دونوں کا نام ای سی ایل میں ہے۔ بھاگ کر کہاں جائیں گے۔
  8. جاسم محمد

    پی ڈی ایم کا ملک بھر میں جلسوں اور احتجاجی مظاہروں کا اعلان

    دو دن بعد واپس آجائے گا۔ یہ نواز شریف یا مشرف نہیں ہے :)
  9. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    زیک یہ لیں آج آپ کی دیرینہ فرمائش پر ایک اصلی سیاسی لطیفہ مل گیا ہے :)
  10. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اللہ بخشے! مرحوم کو دھماکوں کا کریڈٹ لینے کی ایسی عادت ہوئی تھی کہ ممبئی دھماکوں کا کریڈٹ بھی لے لیا تھا
  11. جاسم محمد

    ایک شام زیک کے ساتھ

    غم میں پیٹ بڑھنے کا تو سنا تھا، بال بڑھتے پہلی بار دیکھا :)
  12. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مخالفین، ناقدین کے نزدیک یہ عمران خان کا زمانہ ہے :)
  13. جاسم محمد

    ایک شام زیک کے ساتھ

    لمبے بال رکھنے کی کوئی خاص وجہ؟ عموماً مرد لمبے بال کم ہی رکھتے ہیں
  14. جاسم محمد

    ایک شام زیک کے ساتھ

    زیک مائینڈ نہیں کرتے بس منفی ریٹنگ دے دیتے ہیں :)
  15. جاسم محمد

    پی ڈی ایم کا ملک بھر میں جلسوں اور احتجاجی مظاہروں کا اعلان

    عمران خان جب اپوزیشن میں تھے وہ تب بھی اس وقت کی حکومت کیساتھ سینیٹ انتخابات کیلیے اوپن بیلٹ کے حق میں قانون سازی کیلئے تیار تھے۔ Senate polls: PTI chief presses for open balloting | The Express Tribune جبکہ یہاں اپوزیشن ہر ضروری قانون سازی جیسے ایف اے ٹی ایف، الیکشن اصلاحات، بجٹ کی منظوری سے...
  16. جاسم محمد

    پی ڈی ایم کا ملک بھر میں جلسوں اور احتجاجی مظاہروں کا اعلان

    پی ڈی ایم کے مردہ گھوڑے میں جان ڈالنے کا کیا مقصد ہے؟ بجٹ منظور نہیں کریں گے، الیکشن اصلاحات میں ساتھ نہیں دیں گے، البتہ ضمنی و عام انتخابات لڑنے ضرور پہنچیں گے۔ جیت گئے تو ٹھیک وگرنہ دوبارہ احتجاج شروع۔ پاکستان کو ایسی فسادی اپوزیشن کی ضرورت نہیں۔
Top