نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    حکومت کا جمعہ کو اسرائیل کے خلاف یوم احتجاج منانے کا فیصلہ

    کٹھپتلی وزیر اعظم کون ہے یہاں صاف نظر آ رہا ہے:
  2. جاسم محمد

    حکومت کا جمعہ کو اسرائیل کے خلاف یوم احتجاج منانے کا فیصلہ

    ایسے تو پھر جنرل مشرف کو انہی کینگرو کورٹس سے ملنے والی سزا اسے مجرم ثابت نہیں کرتی۔ کیسے کیسے دماغ پیدا کئے ہیں ن لیگ نے۔
  3. جاسم محمد

    حکومت کا جمعہ کو اسرائیل کے خلاف یوم احتجاج منانے کا فیصلہ

    نواز شریف نے کسی سے کہا کہ مجھے فوج نے کبھی کام کرنے نہیں دیا لیکن ایٹمی دھماکے میں نے کئے۔ کلاسک ایڈ ہومینیم
  4. جاسم محمد

    حکومت کا جمعہ کو اسرائیل کے خلاف یوم احتجاج منانے کا فیصلہ

    ایسے تو پھر جنرل مشرف کو بھی کینگرو کورٹ سے سزا مل چکی ہے۔ اس نے بھی فوجی مافیا سے بغاوت کی ہوگی :)
  5. جاسم محمد

    خان نے آخر کيا ہی کيا ہے؟

    خان نے آخر کيا ہی کيا ہے؟ SAMAA | Adeel Ahsan Posted: Jun 10, 2021 | Last Updated: 2 days ago تين سال بيت گئے۔ تين سال جو ايسے گزرے جيسے خار دار راہوں سے گزر ہو رہا ہو۔ يہ موجودہ حکومت کے تين سال ہيں۔ تحريک انصاف کے تين سال۔ خان کے تين سال۔ کہنے کو تو ہر مہينہ، ہر ہفتے، ہر دن، ہر لمحہ مشکلات...
  6. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ‏پیسے لینے کے لئیے اوورسیز پاکستانی اچھے اور ووٹ دینے کے لئیے اوورسیز پاکستانی بُرے:)
  7. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اپوزیشن کی طرف سے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا اعلان سن کر عمران خان نے سب وزراء کو اپوزیشن کے سامنے ڈرنے کی ایکٹنگ کرنے کا حکم دے دیا، ذرائع
  8. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بار بار وزیر خزانہ برطرف کرنا وزیر خزانہ رہتے ہوئے دم دبا کر لندن بھاگ جانے سے بہتر ہے :)
  9. جاسم محمد

    عمران خان کی ٹیم

    ایسے لوگ ہر پارٹی میں ہوتے ہیں۔ آپ کی ن لیگ کے دور حکومت میں وزیر دفاع خواجہ آصف تحریک انصاف کی شیریں مزاری کو پارلیمان میں ٹریکٹر ٹرالی کہا کرتے تھے۔ اب وہ ۲۲ کروڑ والی بات اپنی جماعت پر بھی لاگو کر لیں :)
  10. جاسم محمد

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    مارول کا ملٹی ورس کانسپٹ کافی مزیدار ہے۔
  11. جاسم محمد

    انتخابی اصلاحات کے ذریعے پی ٹی آئی اگلا الیکشن چوری کرنا چاہتی ہے، احسن اقبال

    انتخابی اصلاحات کے ذریعے پی ٹی آئی اگلا الیکشن چوری کرنا چاہتی ہے، احسن اقبال ویب ڈیسکاپ ڈیٹ 12 جون 2021 انہوں نے کہا کہ پاکستان میں آزاد منصفانہ الیکشن کا دروازہ ہمیشہ کے لیے بند ہوجائے گا۔ — فوٹو: ڈان نیوز مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انتخابی...
  12. جاسم محمد

    عمران خان کی ٹیم

    اس کا آغاز خود عمران خان نے وزیر اعظم بننے کے بعد قوم سے پہلے خطاب میں کیا تھا۔
  13. جاسم محمد

    بجٹ سے سارے خوش ہوجائیں گے، وزیراعظم

    یہ بات بھی ٹھیک ہے۔ پاکستان میں اچھی آمدن کے باوجود مہنگائی کی وجہ سے قوت خرید کم ہے۔
  14. جاسم محمد

    بجٹ سے سارے خوش ہوجائیں گے، وزیراعظم

    ویسے آپ کی تنخواہ پر اس وقت ٹیکس کتنا ہے؟ ادھر ناروے میں میری تنخواہ کا ۳۶ فیصد ٹیکس کٹتا ہے۔ خریداری کی ہر چیز یا سروس پر ۲۵ فیصد سیلز ٹیکس اس کے علاوہ ہے۔ اور یہ ٹیکسز ایسے نہیں ہیں کہ نہ دئے تو بھی چلے گا۔ یہاں حکومتیں ٹیکس نہ دینے پر آپ کی املاک نیلام کر دیتی ہیں۔
Top