حکومت کا جمعہ کو اسرائیل کے خلاف یوم احتجاج منانے کا فیصلہ

کٹھ پتلی کی کابینہ میں اس کی مرضی پر چلنے والے شاید ایک دو ہی وزیر ہوں، باقی خیر سے محکمۂ زراعت کے اشاروں پر ناچنے والے ہیں۔
بھلے یہ بات ہزارفیصد صحیح ہو لیکن ذاتیات میں آسکتی ہے۔ مشورہ ہے کہ احتراز مناسب رہے گا۔
وہ کیسے ذاتیات میں آ سکتی ہے۔۔۔ اگر انکا نام جاسم نہ ہو اور انہوں نے اسے قطری پرنس کے نام سے کسی پر طنز کے لئے رکھا ہو تو ذاتیات کہاں سے آ گئی۔ وہ تردید کر دیں اور بتائیں انکے والدین نے یہ نام رکھا ےھے میں تبصرہ واپس لے لوں گی
 

وسیم

محفلین
کٹھ پتلی وزیر اعظم عمران خان ہے۔ آئینی وزیرآعظم نواز شریف ہے کیونکہ اسے غیر آئینی طور پر ہٹایا گیا اور اصل حکمران کوئی اور ہے

آپ نے درست فرمایا کہ ابھی تک "دلوں کا وزیراعظم نوازشریف" ہی ہے۔ اور اسی لحاظ سے آپ کا بھی۔ پاکستان کا آئینی لحاظ سے نیازی ہی اس ملک کا وزیراعظم ہے چاہے آپ عابد شیر علی کی طرح الٹی سیدھی جتنی مرضی قلابازیاں لگا لیں۔
 
آخری تدوین:

وسیم

محفلین
جمہوری ادوار میں خارجہ پالیسی کبھی عسکری اداروں کے ہاتھ میں نہیں رہی اور نہ ہی اسٹیبلشمنٹ کے وزرا کسی منتخب وزیرِ اعظم کی کابینہ میں شامل رہے۔

محبوب الحق تو ضیاء الحق کا وزیرِ خزانہ تھا نا؟ صاحبزادہ یعقوب خان کو بینظیر نے خود فارن منسٹر لگایا تھا۔ ہیں نا جی؟
 

وسیم

محفلین
حکومتی ریفرنس کس کے اشاروں پر بنایا گیا تھا آپ بہتر جانتے ہیں۔ یہ آمرانہ رویوں کے خلاف ججز کی بغاوت ہے۔ کیا کبھی سنا ہے کہ بنچ کے سربراہ کی رائے کے خلاف فیصلہ آیا ہو؟

وہ سرینا عیسی حاجن کے دو شناختی کارڈ بھی محکمہ زراعت نے بنوا کر دئیے تھے ؟

ویسے آپ گٹر میں رہ رہے ہیں یا پاکستان میں؟ کیوں کہ فائز عیسی کی بیوی دونوں شناختی کارڈ بیک وقت گٹر میں ہی استعمال کر رہی تھی۔

پہلی دفعہ مملکتِ گٹر (بقول فائز عیسی) میں رہنے والوں (یعنی ہم عوام) نے دیکھا کہ ایک جج کی بیوی دوسرے ججوں کو دھمکی لگا رہی تھی۔ ساڈی گردن پھڑی تے تم بچنا تسی تے تہاڈی بڈھیاں نے وی نئی۔۔۔
 

جاسم محمد

محفلین
لایعنی سے گریز کریں۔ جب کینگرو کورٹ ہے تو سزا یافتہ ہونا نہ ہونا براپر ہے۔۔۔بلکہ سیاستدان کا سزا یافتہ ہونا اسکی فوجی مافیا سے بغاوت کی سند ہے۔۔۔
ایسے تو پھر جنرل مشرف کو بھی کینگرو کورٹ سے سزا مل چکی ہے۔ اس نے بھی فوجی مافیا سے بغاوت کی ہوگی :)
 

جاسم محمد

محفلین
ایک مستری کو کسی نے کہا کہ دیوار ٹیڑھی بنائی ہے وہ پلٹ کر بولا تیرا بیٹا پچھلے سال چرس پیتا پکڑا گیا تھا
کلاسک ایڈ ہومینیم
نواز شریف نے کسی سے کہا کہ مجھے فوج نے کبھی کام کرنے نہیں دیا لیکن ایٹمی دھماکے میں نے کئے۔ کلاسک ایڈ ہومینیم
 

جاسم محمد

محفلین
پھر بھی کینگرو رہتی ہیں اصل ضمانت جی ایچ کیو سے ہی اپروو ہوتی ہے یہ جج تو پڑھ کر سناتے ہیں۔ آپ اگر پاک سیاست کی یہ ابجد بھی نہیں جانتے تو آپ کو کیا مسئلہ ہے اتنا وقت کیوں برباد کرتے ہو۔۔۔ یا تو سمجھو پاور پالیٹکس کو یا پھر ہمارا وقت مت ضائع کرو۔۔ باٹم لائن یہ ہے کہ ان عالتوں کے فیصلے نہ نواز شریف کی معصومیت اور نہ جرم کو ثابت کرتے ہیں، یہ فقط عدلیہ کے موم کی ناک، جیب کی گھڑی اور ہاتھ کی چھڑی ہونا مزید ثابت کرتے ہیں ہاں عمران خان کی بد دیانتی ضرور ثابت کرتے ہیں جس نے عدلیہ کی سازش سے اقتدار میں آنے کا دعوی کیا جاوید ہاشمی کے سامنے اور ویسا ہی ہوا
ایسے تو پھر جنرل مشرف کو انہی کینگرو کورٹس سے ملنے والی سزا اسے مجرم ثابت نہیں کرتی۔ کیسے کیسے دماغ پیدا کئے ہیں ن لیگ نے۔
 
وہ کیسے ذاتیات میں آ سکتی ہے۔۔۔ اگر انکا نام جاسم نہ ہو اور انہوں نے اسے قطری پرنس کے نام سے کسی پر طنز کے لئے رکھا ہو تو ذاتیات کہاں سے آ گئی۔ وہ تردید کر دیں اور بتائیں انکے والدین نے یہ نام رکھا ےھے میں تبصرہ واپس لے لوں گی
آپ کیونکہ ابھی اس فورم پر نوی نوی آئی ہیں اور ٹرینڈ بھی نہیں ہیں، اس لیے کہا تھا۔ ;)
 

جاسم محمد

محفلین
بالکل صحیح۔ ان دونوں تصویروں میں وزیراعظم ایک ہی ہے، وہی کٹھ پتلی ہوا۔ ہے نا:p
پاکستان کا آرمی چیف اتنا طاقتور ہے کہ عدالت عظمی سے کالعدم ایکسٹینشن پارلیمان میں دو تہائی اکثریت سے منظور کروا لیتا ہے۔ لیکن ساتھ ہی وہ اتنا کمزور ہے کہ تین مارشل لا لگانے کے باجود از خود آرمی چیف نہیں بن سکتا اور نہ ہی ایکسٹینشن لے سکتا ہے۔ بلکہ اس کام کیلئے اسے سویلین وزیر اعظم بار بار سلیکٹ کرنے پڑتے ہیں۔
چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کو بہرحال یہ کریڈٹ دینا پڑے گا کہ وہ ایک ہی جوڈیشل مارشل لا کے بعد ججز کی تعیناتی کو بہت حد تک ادارہ جاتی بنانے میں کامیاب ہو گئے۔ جبکہ فوجی جرنیل تین مارشل لاز کے بعد بھی اپنی تعیناتی و ایکسٹینشن کیلئے وزرا اعظم کو سلیکٹ کرنے پر مجبور ہیں :)
 
Top