درست کہا ہمآری کیفیات رواج کی زنجیروں میں قید ہوتی ہیں ۔
ویسے ایک بات اور ہے ۔ عمر جتنی زیادہ ہوتی جائے انسان اتنا ہی فرق کو معمولی محسوس کرتا ہے۔ یعنی پینتالیس پچاس کی عمر کے مزاج والوں میں کم فرق ہو گا جتنا بیس اور پچیس سال والے محسوس کریں گے ۔
خیر ! انکل کہنا کوئی سزا تو نہیں یہ تو تکریم و احترام کی شکل ہے ۔ ویسے عمر کا لحاظ رکھا جائے تو ہماری طرح آپ بھی انکل زیک کہلائے جا سکتے ہیں ۔ کیا آپ یہ مائنڈ کریں گے ؟