یقینا ۔ حالانکہ پہلے وقتوں میں ایک ریٹنگ "مثبت" ہوا کرتی تھی، جس کا نشان قوس قزح کا ہوا کرتا تھا ۔ خدا ہی جانے وہ کسی مراسلے میں کس قسم کے "اثبات" کا اشارہ کرتی تھی ،
حیران کن یا حیرت انگیز تو واقعی ہونی چاہیئے ،۔ بلکہ یہ حیران کن بات ہے کہ یہ ریٹنگ ہے ہی نہیں ۔
ہماری طرف سے بھی سب محفلین کو یہ عید مبارک ۔ اسے کوئی نام نہ دیا جائے جیسا کہ مذاق میں لو گ اچانک عید یا ناگہاں عید کہہ رہے ہیں ۔
اس دنیا میں کوئی شے کامل نہیں سو کہیں کسی فیصلے میں کوئی نقص رہ گیا ہو تو اسے پیچھے ہی رہنے دیں خواہ وہ رویت ہلال کا معاملہ ہو۔ عید کے دن کی خوشیوں میں بس عید کی پر...
فون پر محفل ریڈ اونلی موڈ میں ہی کھولتا ہوں ۔ ٹائپنگ اپنے ڈیسکٹاپ کمپیوٹر سے کرتا ہوں ۔ لیپ ٹاپ تو انتہائی مجبوری میں کھولنا پڑتا ہے ۔ اس میں بھی کی بورڈ اور سکرین لگا لیتا ہوں اگر میسر ہو تو ۔