بر سبیل تذکرہ ۔
ابھی کل یا پرسوں ہی کی بات ہے ۔ کہ میرے ماؤس ٹریپ میں ایک چوہا گرفتار ہوا۔ حسب عادت اسے گھر سے ذرا دور ایک میدان میں چھوڑنے کے لیے گاڑی میں ڈالا اور ساتھ لے گیا ۔ میدان کے ساتھ پارک کر کے گھوم کے پیسنجر والی سائیڈ پر گیا اور ٹریپ والا تھیلا نکالا ۔ ٹریپ کا لیچ کھولنے کےدونوں...