نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    'ایمازون نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کر لیا'

    میرے خیال میں تو نہیں ۔کیوںکہ مجھے اس کی زیادہ معلومات اور سمجھ بوجھ ہی نہیں۔
  2. سید عاطف علی

    تاسف سید عاطف علی بھائی کے بڑے بھائی کا انتقال پُرملال

    ہمارے بھتیجے جو ریاض سے اپنے والد صاحب کی عیادت اور خدمت کے لیے کراچی گئے تھے، گزشتہ جمعرات ، انتیس اپریل کو وفات پاگئے ۔ ان کے دو روز بعد بھتیجی کے شوہر بھی انتقال کر گئے ۔ وہ بھی ریاض ہی ہے کراچی گئے تھے ۔ یہ تین اموات کووڈ کے سبب ہوئیں ۔ احباب دوستوں سے درخواست ہے کہ ان کے لیے بھی فاتحہ اور...
  3. سید عاطف علی

    کروناوائرس ویکسین

    لیکن یہ اطباء کا کام ہے ۔ یہ انتظار خطرناک بھی ثابت ہو سکتا ہے ۔
  4. سید عاطف علی

    کروناوائرس ویکسین

    اسے منظور کیا گیا ہے ۔ آپ اس لیے نہیں لگوائیں گے ؟۔ دو ہفتے تو ہر ویکسین میں ہی لگتے ہیں اینٹی باڈی بننے کے لیے ۔ غالبا۔
  5. سید عاطف علی

    کروناوائرس ویکسین

    کیوں بھائی۔ ایسا نہ کرو ۔
  6. سید عاطف علی

    جنگل میں مور ناچا کس نے دیکھا

    اس سلسلے میں آپ کے مشاہدے میں کوئی خاص واقعہ آیا ہو یا اس سلسلے میں کوئی خاص تصور ذہن میں آیا ہو تو شریک کیجیے تاکہ اس سے قارئین کے ذہن میں کوئی نئی شمع روشن ہو ۔ کیونکہ یہ تو عام طور پر ہر جگہ کیا ہی جاتا ہے ۔
  7. سید عاطف علی

    کروناوائرس ویکسین

    معاملہ کچھ ایسا ہی ہے ۔جنوری 20 میں محفلین سے ملاقات کر کے آیا تھا کہ اس کرونا نے انسان کی گردن پکڑ لی۔ البتہ موقع ملا تو دسمبر 20 جنوری 21 کراچی میں ایک چلہ کاٹنے کا وقت گزرا لیکن ملاقاتیں کرونا کے سبب نہ ہو سکیں ۔ تب سے یہاں گویا قید ہوں ۔ جگر مراد آبادی کا شعر پڑھتا ہوں ۔ یوں زندگی گزار رہا...
  8. سید عاطف علی

    کچھ تفصیل کچھ تمثیل شریک کیجیے گا کہ ہم بھی محظوظ ہوں ۔

    کچھ تفصیل کچھ تمثیل شریک کیجیے گا کہ ہم بھی محظوظ ہوں ۔
  9. سید عاطف علی

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    اوہو۔ اب بخار بھی ۔ اللہ تعالی شفا دے ۔ لیکن آرام اور پرہیز احتیاط وغیرہ کے لیے آپ کو خود کوشش کرنی چاہیئے۔
  10. سید عاطف علی

    والعصر - اصلاح فرمائیں

    آخری دو مصرعوں کی ایک شکل ۔ سدا حق کی نصیحت، وصیت صبر کی بھی
  11. سید عاطف علی

    کروناوائرس ویکسین

    اک تیر میرے سینے پہ مارا کہ ہائے ہائے۔ ارے بھائی خدا جانتا ہے کہ ریاض میں کیا ریاض کر رہا ہوں ۔
  12. سید عاطف علی

    'ایمازون نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کر لیا'

    کیا اس جن کو بوتل میں کرنا اتنا مشکل ہے ۔۔۔۔ سب سے بڑے چیلنجز کیا ہیں آخر اس میں ۔
  13. سید عاطف علی

    'ایمازون نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کر لیا'

    یہاں مشرق وسطی میں ایک بڑی ای شاپنگ کمپنی سوق ڈاٹ کام کئی سال سے بہت معروف تھی ۔(com۔souq)۔ اب اسے بھی ایمیزن نے خرید لیا ۔
  14. سید عاطف علی

    'ایمازون نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کر لیا'

    اور اب تمام بینکوں کی موبائل فون ایپس بھی دستیاب ہیں ۔ حتی کہ گورنمنٹ کا نیشنل بینک بھی ۔ اور ان ایپس سے اکثر کام ہو جاتے ہیں ۔ سوائے فزیکل چیک ، ڈرافٹ پے آرڈر وغیرہ کے۔
  15. سید عاطف علی

    'ایمازون نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کر لیا'

    اللہ کرے پاکستانی اسے چلنے بھی دیں ۔
  16. سید عاطف علی

    'ایمازون نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کر لیا'

    میں تو کوئی پندرہ سال سے استعمال کرتا آرہا ہوں ۔ پہلے پیمنٹ پلیٹفارم مثلاََ یوٹیلیٹی بلز وغیرہ کی انٹیگریشن کچھ کم تھی ۔ اب تو تقریبا ہر چیز عام ہے۔ حتی کہ موبائل کمپنیز کے مائکرو فائنانس سسٹمز بھی کثرت سے روز مرہ فنڈس ٹرانسفر میں استعمال ہو رہے ہیں ۔
  17. سید عاطف علی

    'ایمازون نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کر لیا'

    میرے خیال میں ہاں کیونکہ دراز ۔پی کے ۔ کی ڈیلیوری چھوٹے چھوٹے شہروں تک ہو تی ہے ۔
  18. سید عاطف علی

    'ایمازون نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کر لیا'

    کیا یہ واقعی ہوا ہے یا یونہی ڈینگ مار رہے ہیں ؟
  19. سید عاطف علی

    کروناوائرس ویکسین

    نہیں ۔ میری اہلیہ تو کراچی میں ہیں ۔ وہاں سے بس پہلی ہی ڈوز لگی ہے ۔
  20. سید عاطف علی

    آپ کی رائے

    قربت میں :LOL:
Top