نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    در اصل میں فون سے ٹائپنگ نہیں کرتا ۔ یوں غلطی رہ جاتی ہے ۔۔۔۔ بھئی معذرت بہت زیادہ کہ جس نے آپ کو سلا بھی دیا۔ ۔ خیر کچھ آرام تو ملا ۔
  2. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    آخری روزہ ہے یار معاف کردو ۔ :ROFLMAO:
  3. سید عاطف علی

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    شاید جانسن کی دوا صرف ایک شاٹ والی ہے۔ باقی سب دو شاٹ والی ہیں ۔ واللہ اعلم ۔
  4. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ہ ہ ت ر ف ر ف ت ر
  5. سید عاطف علی

    سٹرا بیری چاکلیٹی پیرہن میں

    چچا تایا جن فضاؤں میں اڑتے ہیں ان سے کہیں درجے پہلے ہمارے افکار کے پر بلندیوں کی تاب نہ لاکر جھلس جاتے ہیں ۔
  6. سید عاطف علی

    سٹرا بیری چاکلیٹی پیرہن میں

    کچھ نہ کچھ دیکھی تو یقینا ہیں ۔ لیکن جب جمعرات کو دیر سے ٹی وی پر فلمیں آتی تھیں تو ہمارے بچپن میں سونے کا وقت ہو جاتا تھا ۔
  7. سید عاطف علی

    'وزیر اعظم نے دورہ سعودی عرب سے چاول کے تھیلوں کے علاوہ کیا کامیابی حاصل کی؟'

    زیادہ بارش اور زیادہ پانی والے منہ سے ۔ اس سے اس کے علاوہ کچھ اور توقع بھی کیا ہو ؟
  8. سید عاطف علی

    آپکو سب سے زیادہ ڈر کب لگا؟؟؟؟

    اقتباس سے واضح ہے ورنہ بٹیا زبر والی تو خود ہی بیچاری ڈرپوک مخلوق ہے دوسرے معنی میں ۔
  9. سید عاطف علی

    کروناوائرس ویکسین

    یہودی سازش کا نشہ ایک ہی دن میں ہرن ہو گیا ؟
  10. سید عاطف علی

    آپکو سب سے زیادہ ڈر کب لگا؟؟؟؟

    یہ بھی عجیب ہی بات کہی ۔ کوئی زندہ ہو تو ڈرنا سمجھ میں آسکتا ہے ۔ مردوں سے بھلا کیا ڈرنا ۔
  11. سید عاطف علی

    سٹرا بیری چاکلیٹی پیرہن میں

    جیسے وحید مراد مرحوم صاحب ؟
  12. سید عاطف علی

    سٹرا بیری چاکلیٹی پیرہن میں

    گُلِ یاسمیں بٹیا ! ہمیں چاکلیٹ کا نام تو نظر آیا پگر پیرہن دودھیا ، ہاں ایک پیلا جوڑا البتہ ہے ہری چوڑیوں کے ساتھ ۔
  13. سید عاطف علی

    سٹرا بیری چاکلیٹی پیرہن میں

    نام اللہ کا ہو تو نذر نیاز سب چلتا ہے ۔کیا دیو بندی اور کیا بھوت بندی ۔ رہے نام اللہ کا ۔
  14. سید عاطف علی

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    ملکہ ملک کے واسطے محل کے دروں اک مرہم لائی کہ اس سے مراد مکمل ہوئی اور ملک کے گھاؤ کا معمہ حل ہوا ۔
  15. سید عاطف علی

    کروناوائرس ویکسین

    پارٹی ٹائم نہ سمجھو بھائی اب بھی ، احتیاط ہر گز نہ چھوڑو ۔
  16. سید عاطف علی

    جنگل میں مور ناچا کس نے دیکھا

    جس جگہ زیادہ ضرورت ہو وہاں ترجیح ہونی چاہیئے ۔ ایک رائے ۔
  17. سید عاطف علی

    وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا دورہ مکہ و مدینہ

    ان شرائط میں کوئی خاص قابل ذکر بات تو نہیں ۔
  18. سید عاطف علی

    جنگل میں مور ناچا کس نے دیکھا

    کوئی دیرینہ حسرت تو تحریر میں در نہیں آئی کہیں ؟ از راہ تفٗنُّن ۔
Top