نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    کروناوائرس ویکسین

    پاکستان میں ویکسین کو ابھی اتنا اہم سمجھا ہی نہیں جارہا ۔ سو اسی لیے لگوانے کی شرح اور رفتار بہت معمولی ہے ۔ اکثر قوم تو ابھی اس شک و شبہ ہی میں گرفتار ہے کہ یہ ویکسین کچھ جینئوین دوا بھی ہے یا نہیں ۔ سازش سمجھنے والے بھی خا صی تعداد میں ہیں ۔ میری رائے ۔
  2. سید عاطف علی

    آئیں گپ شپ کریں

    کوئی بات نہیں عثمان بھائی ۔ عبدالقدیر 786 بھائی تو پہلے ہی صبر کا گھونٹ پیئے بیٹھے ہیں ۔ یہ تو ہم ہی ہیں جو مدعی سست کے گواہ چست بنے جارہے ہیں۔
  3. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خالص غصہ جو پینے کے لیے موجود ہے ۔
  4. سید عاطف علی

    کروناوائرس ویکسین

    آج ہماری تین بہنیں ایک بھائی اور ایک بہنوئی ۔ ایکسپو سیینٹر میں پہلی خوراک لگوا کر آئے ہیں ۔ چند منٹ میں ، اور ذرا بھی رش نہیں تھا ۔
  5. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذخیرہ کر نے کا انتظام ہو نا چاہیئے بارش کے پانی کو خصوصاََ کراچی میں ۔ کہیں کہیں بارش بھی ہوئی ہے آپا ۔
  6. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت جی چاہ رہا تھا آپا ۔ تھینک یو سو مچ ۔
  7. سید عاطف علی

    آئیں گپ شپ کریں

    پندرہ سال میں ایک دفعہ ہو جائے اور کسی کو اس کا "حق" مل جائے تو کیا برا ہے ؟
  8. سید عاطف علی

    آئیں گپ شپ کریں

    فعالیت کا کیا کرائیٹریا ہے ؟ پندرہ سال میں دو مراسلے ہیں ان کے ۔ ان سے ٹائٹل چھین لینا چاہیئے ۔ :)
  9. سید عاطف علی

    آئیں گپ شپ کریں

    میں ٹیگ کرتا ہوں تو ایک ہی ٹیگ نمورار ہوتا ہے وہ بھی انہی کا ۔ 786 والا
  10. سید عاطف علی

    آئیں گپ شپ کریں

    ویسے ایک سوال یہ بھی ہے کہ جب " عبدالقدیر " نام ہی میسر ہے تو پھر 786 کی کیا ضرورت پیش آئی ؟؟؟
  11. سید عاطف علی

    ممکن ہے یہی دل کے ملانے کا سبب ہو--- یہ رت ، جو ہمیں ہاتھ ملانے نہیں دیتی

    ممکن ہے یہی دل کے ملانے کا سبب ہو--- یہ رت ، جو ہمیں ہاتھ ملانے نہیں دیتی
  12. سید عاطف علی

    آئیں گپ شپ کریں

    آپ کا نیا نام ابھی مقرر نہیں ہوا ؟؟؟ یا پھر پرانا ہی ٹھیک ہے ؟
  13. سید عاطف علی

    آئیں گپ شپ کریں

    پتہ چل گیا کہ دعائیں کس سمت نکلیں ۔
  14. سید عاطف علی

    آئیں گپ شپ کریں

    اس لڑی کے مدیر کے لیے دعائیں !!!
  15. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہمارا تعلق کراچی سے ہے ۔لیکن ہمیں کراچی جانے کے لیے بھی ویزہ درکار ہوتا ہے ۔ :(
  16. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میں نے اسی لیے تو آپ کو یاد دلا دیا ۔ ویزے کی ضرورت ہمیں البتہ پڑتی ہے ۔:excruciating:
  17. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گھومنے کےلیے ٹکٹ تو ٹھیک ہے ، لیکن ویزے کی کیا ضرورت آپ کو ۔ آپ کا اوور سیز کارڈ نہیں ؟ کراچی جانے کے لیے ہم بھی ایک آرزو لیے بیٹھے ہیں ۔
  18. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قیمتی انعام دیں گے پھر ہم آپ کو ، ڈسپلن کی پابندی کا ۔
  19. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غلطی کی گنجائش نہیں اب ۔ معاف نہیں کیا جائے گا، سزا بھگتنی ہو گی۔
  20. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژند و پاژند کسی نے پڑھی ہیں ؟ اور اوستا ؟
Top