نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ادراک کی سرحد سے میں خود لوٹ کے آیا---اب یہ نہ کہو حد کا مجھے پاس نہیں ہے

    ادراک کی سرحد سے میں خود لوٹ کے آیا---اب یہ نہ کہو حد کا مجھے پاس نہیں ہے
  2. سید عاطف علی

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    وہ ہیں بھی کافی سے کچھ زیادہ ہی ۔ :grin:
  3. سید عاطف علی

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    بھئی ہمیں تو اس کہانی کے معتبر واقعات سے آگاہی ہی نہیں ۔ بس کچھ کچھ سپائسی عناصر کا علم ہے جو زبان دز عام ہیں ۔
  4. سید عاطف علی

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    ہم اور آپ تو خیر سمجھ جائیں ،لیکن اصل بات ان کے سمجھنے کی ہے ۔
  5. سید عاطف علی

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    بھئی خان صاحب فی الحال اس مراسلے کے تناظر میں،خود ماہیوال کا استعارہ ہیں ۔ سمجھا کریں ۔
  6. سید عاطف علی

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    ظاہر ہے !!! سوہنی کے حکم سے بڑھ کر بھی کچھ ہے کیا بھلا ؟
  7. سید عاطف علی

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    پٹھان سوہنی کے لیے اے خان کو زحمت دیتے ہیں پھر تو !!!
  8. سید عاطف علی

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    روح پرور نہیں، انہیں روح فرسا کہیں ۔ :ROFLMAO:
  9. سید عاطف علی

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    یہ سوہنی کا پنڈ کونسا ہے ؟ اس کی جنم بھومی کا پنڈ ؟ سوہنی (اور شاید ماہیوال ) کا ایک مزار میری جائے پیدائش کے شہر (شہدادپور۔سندھ کے نواح) میں بھی واقع ہے ۔ واللہ اعلم ۔
  10. سید عاطف علی

    سادہ سا سوال ہے !

    جی ہاں ، کیوں نہیں! کسی ملک نے جس کسی کو اپنا بنانا چاہا اسے اپنا ہی پاسپورٹ دیا ۔اور پھر کچھ عہد و پیمان سے اپنا بنالیا ۔
  11. سید عاطف علی

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    بات زبانوں کی ہوئی تو (چیکوسلواکیہ کی) چیک زبان کی ایک کہاوت یاد آئی ۔ مفہوم کچھ یوں تھا "ایک نئی زبان سیکھیں اور اپنے اندر ایک نئی روح دریافت کریں" ۔
  12. سید عاطف علی

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    کیا آپ کی امی ابو اور بیٹی اردو جانتے ہیں ۔ (ابو تو یقینا جانتے ہوں گے )
  13. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اسداللہ ؟
  14. سید عاطف علی

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    اچھا ! تو یہ دیگر کی شکل ہے فارسی میں نماز دیگر عصر کی نماز کو کہتے ہیں ۔
  15. سید عاطف علی

    آپ کی رائے

    بھئی سب سے چھوٹا تو ہوں لیکن ان کے علاوہ ۔ :bee::bee::bee::hatoff::hatoff::hatoff:
  16. سید عاطف علی

    آپ کی رائے

    امی اور بہنوں سے ۔ سب سے چھوٹا ہوں میں سب میں ۔[/SPOILER] ۔
  17. سید عاطف علی

    آپ کی رائے

    نہیں بٹیا ۔ بلکہ ناچتا ہوا آتا۔ :rollingonthefloor:
Top