ویسے اپنی کچھ پرانی حرکتیں یاد آئیں ۔ گلی میں پھرنے والے سپیروں سے سانپ مانگ کر گھر کے اندر لے جاتا تھا ۔ کبھی اپنی چھوٹی بیٹیوں کے ہاتھ میں بھی دے دیتا تھا ۔ وہ بھی صد فیصد یقینی زیریلے ہوتے تھے ۔۔۔۔۔ لاحول ولا قوۃ ۔ اب ایسا ہر گز کسی کو نہ کرنے دوں ۔
اکثر بہت ڈانٹ بھی پڑتی تھی ۔