عبدالقدیر 786 بھائی کو وقت نے ایک بار پھر دولہا بنا دیا ۔
انہیں نہ بنایا "جو" بننا چاہ رہے ہیں ۔
صحرا تو بوند کو بھی ترستا دکھائی دے
پانی ، سمندروں پہ برستا دکھائی دے
اب ہم میدان مین آتے ہیں ۔۔۔۔ ہم آگئے تو گرمیء بازار دیکھنا۔۔۔۔
ہم ریلیز ہوئے تھے فرسٹ جنوری کو اپنی امی کے سنیما میں ۔ اور ہمیں سیلیبریٹ کر نے کی کرہ ارضی ہر سال کے پہلے دن شرق تا غرب بقعہ نور بن جاتی ہے ۔ نیوزی لینڈ سے شروع ہو کر ایشیائی پہاڑوں اور افریقی میدانوں اور سمندروں سے ہوتے ہوئے...
اب یہ تو اے خان بھیا پر منحصر ہوا کہ بھیگا ہوا شیر بنتے ہیں یا دھاڑتی ہوئی بلی ،
تم میں ہمت ہے تو دنیا سے بغاوت کر لو
ورنہ ماں باپ جہاں کہتے ہیں ۔۔۔۔ کرلو