بر سبیل تذکرہ
ایک دو ماقبل امیزن سے کچھ اشیاء منگوائیں ۔ ان میں ایک سام سنگ کا ٹیبلیٹ بھی تھا ، سب چیزیں آگئیں مگر یہ گوہر مقصود نہ پہنچا ۔
یومِ متوقعہ سے چند دن صبر سے گزارے مگر لامحالہ امیزن کو فون کرنا پڑا ۔ انہوں نے رقم کو ریفنڈ کر دیا جو تھوڑی ہی دیر میں رقم کی صورت میں آگیا ۔ چند دن اور...