نتائج تلاش

  1. حسان خان

    ناسخ کیوں نہ خاموشی خوش آوے بلبلِ تصویر کی - امام بخش ناسخ

    کیوں نہ خاموشی خوش آوے بلبلِ تصویر کی لطف کیا میری طرح گر آہِ بے تاثیر کی عاشقوں سے ہے کڑی بات اُس بتِ بے پیر کی کاکلِ پیچاں سے آتی ہے صدا زنجیر کی جوئے خوں جاری کرے خواہش ہے یہ تقدیر کی کوہکن کیوں تو نے جوئے شِیر کی تدبیر کی بہرِ روزی ہے عبث گردش جوان و پیر کی کس نے طفلی میں بھلا تدبیر کی...
  2. حسان خان

    ناسخ بامِ جاناں پر رسائی آج ہے - امام بخش ناسخ

    بامِ جاناں پر رسائی آج ہے وصل کی شب بھی شبِ معراج ہے ہے نگاہِ یار میرے داغ پر یہ چراغ اب تیر کا آماج ہے زرد ہے کیا تیرے آگے یاسمن تھا جو ہیرا ان دنوں پکھراج ہے کم نہ اے شیریں سمجھ پرویز سے کوہکن کے سر کو تیشہ تاج ہے کوئی دیوانہ بھی بے حاجت نہیں دانۂ زنجیر کا محتاج ہے چل دلا اب یار پر...
  3. حسان خان

    اجتماعی انٹرویو تین محفلین ایک سوال - قیصرانی - سید ذیشان - حسان خان

    میں پاکستان سے ناخواندگی کا خاتمہ کرنا چاہوں گا اور اس سلسلے میں میرے پہلے تین اقدامات یہ ہوں گے: اپنے جاننے والے کسی ناخواندہ شخص کو پڑھنا لکھنا سکھانا چند ہم خیال دوستوں کے ساتھ جگہ جگہ گھوم کر سریع خواندگی کی کلاسیں رکھنا۔۔۔ لوگوں کو خواندگی کی اہمیت کے بارے میں بتانا
  4. حسان خان

    پسندیدہ غیر ملکی گانے

    کہنہ محلہ‌میز - سبینا بابایئوا (آذربائجانی ترکی) www. youtube. com/watch?v=rvRTyy4F5GA
  5. حسان خان

    پسندیدہ غیر ملکی گانے

    شبِ عشق - ہایدہ (ایرانی فارسی) www. youtube. com/watch?v=2cSm4frHXtw‎ یوٹیوب کی پابندی جھیلنے والے پاکستانی یہاں سے گانا سن سکتے ہیں۔
  6. حسان خان

    سوات میں موسیقی کی واپسی

    کسی بھی ملک کی ثقافت کے فروغ میں وہاں کے فنکاروں کا بہت بڑا کردار ہوتا ہے۔ طالبان کے دور میں خوف کے باعث اپنے فن کو خیر باد کہنے والے سوات کے فنکاروں، گلوگاروں اور رقاصاؤں کا کہنا ہے کہ علاقے میں دوبارہ امن قائم ہو جانے سے وہ اپنے پیشے سے منسلک ہوئے ہیں جس پر انہیں خو شی ہے۔ ان کے مطابق یہ فن ان...
  7. حسان خان

    ایران کے صدارتی انتخابات کی تصاویر

    پہلی تصویر میں لرستان سے تعلق رکھنے والے بختیاری قبیلے کے لوگ ہیں۔ :) دوسری تصویر کے متعلق میں نہیں جانتا۔ :)
  8. حسان خان

    ایران کے صدارتی انتخابات کی تصاویر

    لندن، انگلستان Mir Hossein ! Your Place is Empty.... The Iranian way of saying We Miss you کرج، ایران ایران کو (مذہبی پاپائیت سے) آزاد کرو! (اوکلاہوما، امریکہ سے ایک ایرانی کی فریاد) شکاگو، امریکا مزید تصاویر کے لیے دیکھیے: آلبومِ عکس: رائے گیریِ انتخاباتِ ریاستِ جمہوری در...
  9. حسان خان

    ایران کے صدارتی انتخابات کی تصاویر

    ملائیشیا جرمنی آسٹریلیا داخلِ ایران مزید تصاویر کے لیے دیکھیے: روزِ انتخاباتِ ایران از دوربینِ شما (بی بی سی فارسی) روزِ انتخاباتِ ایران از دوربینِ شما: قسمتِ دوم (بی بی سی فارسی) آلبومِ عکس: روزِ رائے گیریِ انتخابات (بی بی سی فارسی)
  10. حسان خان

    "مکتب کا کیا مطلب ہے؟" - علی آقا واحد (ترکی نظم مع اردو ترجمہ)

    مکتب نه دئمکدیر؟ مکتب دئمک انسانلار اوچون خانهٔ عبرت مکتبدیر ائدن نوعِ بشر روحونو راحت مکتبدیر ایشیقلاندیران آفاقی سراسر مکتبله فقط پاره‌لنیر پردهٔ ظلمت مکتب اگر اولمازسا بو دنیا اوزرینده محو ائله‌یر انسانلاری بالمرّه جهالت شان و شرف انسانلارا مکبتله‌دیر آنجاق مکتب‌سیز اولان کیمسه‌ده ظن ائتمه...
  11. حسان خان

    تاسف کیا زین زخمی ہوئے ہیں؟

    اللہ زین بھائی کو جلد شفایاب کرے۔
  12. حسان خان

    البانوی مدارس میں رسول اللہ ص کی سیرت پر ہوئے امتحان کی تصاویر

    آپ کو بھی تو ہر چیز میں منفیت ہی نظر آتی ہے۔ :)
  13. حسان خان

    البانوی مدارس میں رسول اللہ ص کی سیرت پر ہوئے امتحان کی تصاویر

    اس کی بہت سی وجوہات ہیں۔۔ اولاً البانیہ کے شہری اکیسویں صدی کے یورپی باشندے اور مغربی تہذیب سے وابستہ لوگ ہیں جن سے آپ برقعے جیسی چیزوں کی توقع نہیں رکھ سکتے۔ دوسری وجہ یہ ہے کہ البانیہ ۲۳ سالوں تک انور خواجہ کی شدید مذہب مخالف آمریت کے تلے رہا ہے جس کی وجہ سے وہاں پردے کی روایت تقریباً ختم ہو...
  14. حسان خان

    البانوی مدارس میں رسول اللہ ص کی سیرت پر ہوئے امتحان کی تصاویر

    آپ کو کون سی بات حیرت انگیز لگی؟ :)
  15. حسان خان

    ناسخ ہے مری مستی کو عشقِ ساقیِ کوثر شراب - امام بخش ناسخ

    ہے مری مستی کو عشقِ ساقیِ کوثر شراب رات دن پیتا ہوں میں بے شیشہ و ساغر شراب خون آتا ہے نظر صاف اُس تنِ نازک سے یوں جس طرح مینائے بلّوری میں ہو احمر شراب ہے دلِ مجروح کی اُس چشمِ میگوں پر شفا کام مرہم کا کرے کیونکر نہ زخموں پر شراب گرچہ ہوں مے کش پر اے زاہد نہ کر غیبت مری گوشت کھانے سے...
  16. حسان خان

    بس ذرا بے وزن مصرعہ ہے :)

    بس ذرا بے وزن مصرعہ ہے :)
Top