قدیم و جدید درویشوں اور صوفیہ حضرات کی باتیں جتنی ہی غیر منطقی، غیر علمی، بعید از عقل اور منافیِ 'اسلام' ہوں، کم سے کم یہ بنیاد پرست جنونی اور فرقہ پرست دہشت گرد پیدا نہیں کرتیں۔ اور نہ ہی میرے علم میں ایسا کوئی واقعہ ہے کہ کسی صوفی درویش نے اپنے سے الگ عقیدہ رکھنے والے کو کبھی قتل کیا ہو یا اُس...