نتائج تلاش

  1. حسان خان

    گرجستان (جارجیا) کے دارالحکومت تفلیس کی چند تصاویر

    پرانی کتابوں میں جرمنی کے لیے بھی المانیہ کا لفظ مل جاتا ہے۔ اسکاچستان لفظ پہلی دفعہ سن رہا ہوں، لیکن سننے میں مزے دار لگا۔ :) ترکوں میں یہ بیماری فارسی گویوں سے منتقل ہوئی ہے۔ :) اس کی چند مزید مثالیں ملاحظہ کیجئے: serbia = سربستان croatia = خرواتستان armenia = ارمنستان chechnya = چیچنستان...
  2. حسان خان

    لادینیت

    آپ کی بات درست ہے، پر کیا کریں بھائی جان، انسانی فطرت کے ہاتھوں مجبور ہوں۔۔۔ نہ چاہتے ہوئے بھی بہت سے خیالات ردِ عمل کے طور پر نازل ہو ہی جاتے ہیں۔۔ یہ الگ بات ہے کہ یہ ردِ عمل کی احتجاجی کیفیت عموماً مختصر مدت تک ہی جاری رہتی ہے۔ مثال کے طور پر جب میں بوسنیا اور کوسوو جیسے ممالک میں اذان کی...
  3. حسان خان

    اکبر اویسی

    بھارتی مسلمانوں کو رہنما کی ہو سکتا ہے ضرورت ہو، لیکن یہاں پاکستان میں تو بلاوجہ اکبر اویسی کو قہرمان (ہیرو) بنا کر پیش کیا جا رہا ہے، حتیٰ کہ ایک جگہ تو قائدِ اعظم جیسے عظیم شخص سے موازنہ کیا جا رہا تھا۔
  4. حسان خان

    گرجستان (جارجیا) کے دارالحکومت تفلیس کی چند تصاویر

    ویکیپیڈیا کے مطابق ساکارتویلو/sakartvelo
  5. حسان خان

    اکبر اویسی

    یہاں بھی اگر کسی غیر مسلم نے عوامی اجتماع میں مسلم مقدسات کی اہانت کی ہوتی اور بین المذاہب نفرت پھیلائی ہوتی تو یہاں بھی کچھ ایسا ہی شدید ردِ عمل ہوتا۔ جس معاشرے میں سلمان تاثیر جیسوں کو بھون دیا جاتا ہو، وہاں کیا کسی غیر مسلم اکبر اویسی کو بخش دیا جاتا؟ ہندوؤں کی انتہائی مقدس ہستی رام کو...
  6. حسان خان

    گرجستان (جارجیا) کے دارالحکومت تفلیس کی چند تصاویر

    جی برادر، مجھے ان علاقہ جات سے خصوصی دلچسپی ہے۔ اور اگر سیاحت کے ملک سے باہر جانے کا موقع ملا تو میں ترکی، ایران اور بلقان وغیرہ ہی جانا جاؤں گا۔ لیکن بیرونِ ملک جانے کے لیے یہ بھی تو لازم ہے کہ بندہ خود کمانے کے قابل ہو۔ جو شخص فی الحال والد کی کمائی پر زندگی بسر کر رہا ہوں، وہ سیاحت کا شوق...
  7. حسان خان

    گرجستان (جارجیا) کے دارالحکومت تفلیس کی چند تصاویر

    اللہ آپ کی زبان مبارک کرے۔ :)
  8. حسان خان

    گرجستان (جارجیا) کے دارالحکومت تفلیس کی چند تصاویر

    نہیں جناب، فی الحال ملک سے باہر جانے کا موقع نہیں مل سکا ہے۔ :) شکر ہے انٹرنیٹ کی سہولت موجود ہے، جب ہی میں کراچی بیٹھے اپنے سارے پسندیدہ مقامات گھوم آتا ہوں۔ :)
  9. حسان خان

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    بہت خوب۔ :) جبکہ مجھے بنیادی طور پر مسلم تمدن کی تاریخ میں دلچسپی ہے جس کا میں بالاترین نقطہ قرونِ وسطیٰ کی خلافتِ عثمانیہ کو سمجھتا ہوں، لہذا اُن کے بارے میں پڑھنا ہمیشہ سے اچھا لگا ہے۔ :)
  10. حسان خان

    پسندیدہ غیر ملکی گانے

    گولومسه قدرڭه - ترکان (ترکی) فیس بک ویڈیو ربط: http://on.fb.me/1aCF2MP
  11. حسان خان

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    آپ کو خلافتِ عثمانیہ کی تاریخ میں بھی دلچسپی ہے کیا؟ :)
  12. حسان خان

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    معاف کیجیے گا، میں صاحبہ لکھنا چاہ رہا تھا۔ :) کوئی ایسی تاریخی کتاب جس نے آپ کو سب سے زیادہ متاثر کیا ہو اور آپ میں اُسے پڑھ کر یہ خواہش پیدا ہو گئی ہو کہ اب میں تاریخ پڑھوں گی؟
  13. حسان خان

    جوش آں کہ من دانم - حضرت جوش ملیح آبادی

    رواں بخشِ دو عالم، یک ادائے آں کہ من دانم متاعِ گیتی و گردوں فدائے آں کہ من دانم خدا کی آرزوئے بندگی سکتے میں آ جائے اگر دیکھے مرے سجدے بہ پائے آں کہ من دانم شعاعِ چہرۂ گل گون و ابرِ برقعِ شب گوں مکمل اک فسوں صبح و مسائے آں کہ من دانم تصور اہرمن کا اڑ گیا دل سے دھواں بن کر بہ تابِ جلوۂ...
  14. حسان خان

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    ملائکہ صاحب، آپ کی تاریخ میں دلچسپی کس وجہ سے پیدا ہوئی؟ :)
  15. حسان خان

    اردو کو سنسکرت سے بچاٰیئے

    ایسی باتیں وہی کر سکتے ہیں جو جدید ہندی زبان و ادب سے ناواقف ہیں۔ آپ کی خدمت میں ادبی ہندی زبان کا ایک نمونہ :) نظم: ہِمادری تُنگ شرنگ سے پربُدھ شدھ بھارتی سوئم پربھا سَمُجّولا سوتنترتا پکارتی 'امرتیہ ویر پتر ہو، درِڑھ پرتگیہ سوچ لو، پرَشَست پُنیہ پنتھ ہے، بڑھے چلو، بڑھے چلو!" اسنکھیہ کیرتی...
  16. حسان خان

    سُنی عسکریت پسندوں کا بس اور ہسپتال پر حملے کا دعوی

    تقیے وقیے کو میں جوتے کی نوک پر رکھتا ہوں، میں یہاں کسی مذہبی ٹھیکے دار یا مذہبی پنڈت کی پروا نہیں کرتا جو اپنے عقائد چھپا کر غلط بیانی سے کام لوں۔ آپ بھی میرے عقائد کے بارے میں ببانگِ دہل سن لیجئے۔ میں سنی والدین کا بے عقیدہ، سیکولر، نسلی اور تمدنی مسلمان بیٹا ہوں۔ مجھے اپنے والدین اور آباؤ...
  17. حسان خان

    گرجستان (جارجیا) کے دارالحکومت تفلیس کی چند تصاویر

    میں نے تصاویر کے نیچے ماخذ کا ربط دیا ہوا ہے۔ میں یہ تصاویر عموماً خبر رساں اداروں سے پوسٹ کرتا ہوں۔
  18. حسان خان

    لادینیت

    مجھے اسلامی تمدن اور اپنے آباؤاجداد کی اسلامی روایات بہت محبوب ہیں، اور میں ہمیشہ اپنا اسلام سے اسمی تعلق بنائے رکھوں گا، لیکن جب میں شدت پسند مذہبی حضرات کو عقائد کی بنیاد پر دوسرے انسانوں سے نفرت کرتے دیکھتا ہوں تو میرے ذہن میں بھی یہی بات آتی ہے کہ شاید ہماری (مسلم دنیا کی) نجات مذہب کو ہمیشہ...
  19. حسان خان

    نظم: ایک منظر ایک فسانہ!

    بہت خوب مہدی صاحب۔ :)
Top