نتائج تلاش

  1. حسان خان

    پریزرن (کوسوو) کی تاریخی سنان پاشا مسجد

    سنان پاشا مسجد سے اذانِ مغرب کی ویڈیو دیکھیے: www. youtube. com/watch?v=KzixGqU86_Y قلعۂ پریزرن سے بنائی گئی اذانِ عصر کی ویڈیو دیکھیے: www. youtube. com/watch?v=H9jAxgXmqV4
  2. حسان خان

    پریزرن (کوسوو) کی تاریخی سنان پاشا مسجد

    ۲۰۰۸ میں آزادی کا اعلان کرنے والی یورپ کی جدید ترین ریاست کوسوو اس لحاظ سے منفرد یورپی ملک ہے کہ اس ملک کی پچانوے فیصد آبادی مسلمان ہے۔ اس طرح یہ ریاست مسلمانوں کی شرحِ آبادی کے لحاظ سے یورپ کی سب سے بڑی ریاست بن جاتی ہے۔ اس ریاست کے اکثریتی لوگ نسلاً البانوی ہیں۔ کوسوو میں اسلام کا اغاز ۱۳۸۹ء...
  3. حسان خان

    شرکائے فورم کی تصاویر

    آپ نے ماشاءاللہ سے کافی فلسفیانہ اور شاعرانہ ظاہری شخصیت پائی ہے۔ :) ایزدِ بزرگ شما را سلامت نگہ دارد! اور جب میری آپ سے ملاقات ہوئی تھی تو واقعی مجھے یہ جان کر کافی جھٹکا لگا تھا کہ آپ عمر میں مجھ سے بھی چھوٹے ہیں۔
  4. حسان خان

    ریستوران میں مذاق (ذرا ہٹ کے)

    نادر بلڈر ورزشگاہ میں بدن سازی کی تربیت دیتے ہوئے: فیس بک ربط: http://on.fb.me/1cbIzj6
  5. حسان خان

    سُنی عسکریت پسندوں کا بس اور ہسپتال پر حملے کا دعوی

    شیخوں کی حرکات ہی ایسی رہی ہیں۔۔ :D
  6. حسان خان

    سُنی عسکریت پسندوں کا بس اور ہسپتال پر حملے کا دعوی

    یہ شعر یاد رکھا کیجئے: مذہبی بحث میں نے کی ہی نہیں فالتو عقل مجھ میں تھی ہی نہیں
  7. حسان خان

    سُنی عسکریت پسندوں کا بس اور ہسپتال پر حملے کا دعوی

    ایسے موقعوں پر مجھے ایک ایرانی شاعر ابوالقاسم لاہوتی کا یہ شعر بہت یاد آتا ہے: اے شیخ، عاقبت تو زِ سوئے سلوکِ خویش ما را مقیمِ خانۂ خمّار می کنی یعنی اے شیخ (یا مذہبی مبلغ) تم نے اپنے برے رویے کے باعث انجامِ کار مجھے شراب فروش کے گھر میں مقیم (ہونے پر مجبور) کر دیا ہے۔
  8. حسان خان

    سُنی عسکریت پسندوں کا بس اور ہسپتال پر حملے کا دعوی

    پاکستانی میں مذہبی رواداری کے کھوکھلے دعوے کرنے والوں کو اس دھاگے میں موجود جوشیلے مبلغین کے مراسلوں کا مطالعہ ضرور کرنا چاہیے۔ :) سیکولریت ہی راہِ نجات ہے!
  9. حسان خان

    سُنی عسکریت پسندوں کا بس اور ہسپتال پر حملے کا دعوی

    وہ تقاریر میں دل کی گہرائیوں سے کرتا ہوں۔ :) ویسے میں ملحد قطعی نہیں ہوں، بلکہ ایک کٹر نسلی اور تمدنی مسلمان ہوں۔ ان دونوں میں بہت گہرا فرق ہے۔ :) جس دھاگے میں لشکرِ جھنگوی جیسے ذہنی مریضوں پر بات ہو رہی ہو، مجھے وہاں لشکرِ جھنگوی کو چھوڑ کر وحدت المسلمین جیسے دو ٹکے کے حاشیے پر موجود لوگوں...
  10. حسان خان

    حضرت زرتشت کی زریں تعلیمات

    لیکن زرتشت صاحب سے منسوب مذہبی کتب میں کافی پُرحکمت باتیں بھی موجود ہیں۔ اور ویسے بھی انسان کو اتنا وسیع المشرب ہونا چاہیے کہ اچھی چیز جہاں نظر آئے اُس کی قدردانی کرے۔ اِس میں مذہبی اور غیر مذہبی کی تقسیم کو میں درست نہیں سمجھتا۔ مثلاَ مجھے حضرت علی سے منسوب بہت سارے اقوال بہت ہی پُرحکمت اور...
  11. حسان خان

    لادینیت

    اس واقعے کی کچھ تفصیلات بتائیے :)
  12. حسان خان

    لادینیت

    اشرافیہ کے اشرافیہ کے لیے بنائے ہوئے ڈراموں سے ایک پورے ملک کے معاشرے کے بارے میں حکم جاری کرنا ایسا ہی جیسے جیو کے اُن تیسرے درجے کے ڈراموں کو دیکھ کر پاکستانی معاشرے کے بارے میں عمومی حکم لگایا جائے جن میں زندگی کراچی کے پوش علاقوں سے باہر ہی نہیں نکلتی۔ وہاں اسلامی روایات عام لوگوں کی زندگی...
  13. حسان خان

    لادینیت

    بس جی مجبور ہیں ہم اس محبت سے۔ :)
  14. حسان خان

    لادینیت

    یہ پرچم میری نظر میں اُس ترک ستیز مطلق العنان اور نسل پرست شاہ کی نشانی ہے جس سے میرے محبوب آذربائجانی لوگ نفرت کرتے ہیں۔ :)
  15. حسان خان

    لادینیت

    اگر موقع ملے تو اُن کی یہ با ارزش کتب ضرور پڑھیے گا: دو قرنِ سکوت کارنامۂ اسلام اگر ان کتب کے روابط چاہیے ہوں تو بخوشی فراہم کروں گا۔
  16. حسان خان

    لادینیت

    مہدی بھائی، آپ نے عبدالحسین زرین کوب کی کتب پڑھی ہیں کیا؟
  17. حسان خان

    لادینیت

    اگر 'اسلامی' معاشرے سے مراد ترکی اور کوسوو کے مسلم معاشرے مراد لیے جائیں تو یقیناً اُن معاشروں سے کسی کو نقصان نہیں پہنچ رہا، البتہ پاکستان جیسے اسلامی معاشرے تو مذہبی اقلیتوں کے لیے جہنم بنتے جا رہے ہیں۔ اسی اردو محفل پر جوشیلے مبلغین شیعوں اور احمدیوں کے خلاف جو بیان بازیاں کرتے ہیں وہ آپ کے...
  18. حسان خان

    حضرت زرتشت کی زریں تعلیمات

    میں نے حضرت زرتشت کے حالاتِ زندگی اور اُن کے مذہب کے اصول کے بارے میں ایک اردو کتاب 'زرتشت نامہ' اپلوڈ کی تھی: جہاں تک زرتشتی مذہب کے مقدس صحائف کی بات ہے تو میرے خیال سے اُن کا تا حال اردو میں ترجمہ نہیں ہوا ہے، البتہ انگریزی اور فارسی میں آن لائن تراجم دستیاب ہیں۔
  19. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    (دوبیتی) پرسیدم از بتی که: "تو را در جهان چرا، شام و سحر تعرضِ عشاق عادت است؟" گفتا که: "هست رغبتِ عشقِ بتان خطا، آزارِ اهلِ عشق، بتان را عبادت است." (محمد فضولی بغدادی) میں نے ایک بت سے پوچھا کہ اس دنیا میں عشاق پر شام و سحر ستم کرنا آخر تمہاری عادت کیوں ہے؟ اُس نے جواب دیا کہ بتوں کے عشق کی...
Top